Hanifa Mehmood Foundation Trust

Hanifa Mehmood Foundation  Trust دوسروں کے دکھ تب محسوس ہوتے ہیں ۔جب آپ خود اس دکھ سے گزر? دوسروں کے دکھ تب محسوس ہوتے ہیں ۔جب آپ خود اس دکھ سے گزریں ۔یی وجہ بنی اس ٹرسٹ کو بنانے کی۔

☜ایک پینٹر کو ایک کشتی پر رنگ کرنے کا ٹھیکہ ملا۔کام کے دوران اُسے کشتی میں ایک سوراخ نظر آیا اور اُس نے اِس سوراخ کو بھی...
29/08/2022

☜ایک پینٹر کو ایک کشتی پر رنگ کرنے کا ٹھیکہ ملا۔
کام کے دوران اُسے کشتی میں ایک سوراخ نظر آیا اور اُس نے اِس سوراخ کو بھی مرمت کر دیا۔
پینٹنگ مکمل کر کے شام کو آس نے کشتی کے مالک سے اپنی اُجرت لی اور گھر چلا گیا۔
دو دن بعد کشتی والے نے اُسے پھر بلایا اور ایک خطیر رقم کا چیک دیا۔ پینٹر کے استفسار پر اُس نے بتا یا کہ اگلے دن آس کے بچّےبغیر اُس کے علم میں لائے کشتی لے کر سمندر کی طرف نکل گئے۔ اور پھر جب اُسے خیال آیا کہ کشتی میں تو ایک سُوراخ بھی تھا تو وہ بہت پریشان ہوگیا۔ ۔۔۔۔۔۔
لیکن شام بچّوں کوہنستے مسکراتے آتے دیکھا تو خوشگوار حیرت میں مبتلا ھو گیا۔ اُس نے پینٹر سے کہا کہ یہ رقم تمہارے احسان کا بدلہ تو نہیں مگر میری جانب سے تمہارے لیئے محبت کا ایک ادنیٰ سا اظہار ہے۔۔۔۔

آپ کی زندگی میں بھی بہت سےایسے چھوٹے چھوٹے کام آئیں گے جو آپ کے کام نہیں ۔۔۔۔
مگر وہ کام بھی کرتے جائیے۔۔۔۔۔۔

👈 نوٹ نیکی کبھی رائیگاں نہیں جاتی
کسی نہ کسی کی زندگی بچاتی ہے
کسی نہ کسی کی خوشیوں کا باعث بنتی ہے۔
مثبت سوچ اور مثبت کردار ہی کامیابی ہے.
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں۔

اگر آپ ایسے ہیں تو آپ بھی کاپی کر سکتے ہیں

Address

Multan
60600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hanifa Mehmood Foundation Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hanifa Mehmood Foundation Trust:

Share