Jamal Town Welfare Society,Multan,Pakistan

Jamal Town Welfare Society,Multan,Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamal Town Welfare Society,Multan,Pakistan, Community Organization, Multan.

02/07/2025

تھانہ شاہ شمس کی حدود میں محلہ جمال ٹاؤن میں دن دیہاڑے چوری ڈاکے ڈالنے والی عورتوں کا منظم گروہ۔تا حال انکے خلاف کوئی کااروائی عمل میں نہیں لا ئی جا سکی۔

تھانہ شاہ شمس کی حدود میں محلہ جمال ٹاؤن میں دن دیہاڑے چوری ڈاکے ڈالنے والی عورتوں کا منظم گروہ۔تا حال انکے خلاف کوئی کا...
02/07/2025

تھانہ شاہ شمس کی حدود میں محلہ جمال ٹاؤن میں دن دیہاڑے چوری ڈاکے ڈالنے والی عورتوں کا منظم گروہ۔تا حال انکے خلاف کوئی کااروائی عمل میں نہیں لا ئی جا سکی۔

22/03/2025

السلام علیکم
جمال ٹاؤن ویلفٸیر سوساٸٹی ایک غیر سیاسی اور غیر مذھبی فلاحی گروپ ہے جسمیں علاقاٸی مساٸل سے آگاہی اور انکے حل میں تمام طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد ہمہ قسم سیاسی اور مذہبی تعصب سے بالا تر ہو کر علاقہ کی فلاح و بہبود،حفاظت اور ترقی کے لٸے مل جل کر کام کریں گے۔اس سلسلہ میں کسی بھی غیر متعلقہ فرد کی شناخت یا کسی بھی مسٸلہ اور ناگہانی صورت میں سوساٸٹی کے وٹس ایپ گروپ میں فوری اطلاع دیکر تمام افراد تک فوراً پیغام پہنچایا جا سکتا ہے.
ہم سب کے باہمی تعاون اور اچھے کاموں میں ساتھ دینے میں ہی در اصل نیکی اور ہم سب کی بھلاٸی ہے۔ اس سے نہ صرف علاقہ میں موجود منفی ذہنیت اورمنفی سرگرمیوں میں ملوث افراد کی بیخ کنی ہو سکے گی بلکہ امن و سکون اور ترقی کی فضاء بھی پروان چڑھے گی۔
آپ سب کے تعاون سے ہی ہم ایک دوسرے کا ساتھ دے سکیں گے.
شکریہ.
پروفیسر(ر) چوہدری محمدد اشرف (چیٸرمین )
رانا آصف علی (صدر)
جمال ٹاؤن ویلفٸر سوساٸٹی ملتان،پاکستان

19/02/2025

وضو اور پینے کا پانی بھی ختم مگر MEPCO سب ڈویژن ممتاز آباد کا عملہ تا حال پر سکون نیند سو رہا ہے۔۔۔دوپہر ایک بجے سے لاٸٹ خراب ہے

19/02/2025

WAPDA
Sub Division Mumtazabad
6 گھنٹوں سے وولٹیج کم زیادہ ہو رہے۔کوٸی افسر یا اہلکار سننے کو تیار ہی نہیں۔بس ہلکی سی بارش کے بعد کٸی کٸی دن لاٸٹ خراب

22/09/2024

اگلے کچھ دنوں میں ملتان پھرسے کرکٹ میچز کے باعث بد ترین ٹریفک بندش کا شکار ہونے والا۔۔وہ بھی پورے 20 دنوں کےلٸے۔۔۔یا اللہ رحم

12/09/2024

(Male/Female ) Computer teacher required for Matric & ICS (Send Cv on 0300-0730527)

22/08/2024

Computer teacher required for Matric & FSC
0300-0730527

Staff required:Mumtazabad, Larr, Old Dunyapur Road, Fatima Jinnah Town area will suit
21/04/2024

Staff required:
Mumtazabad, Larr, Old Dunyapur Road, Fatima Jinnah Town area will suit

27/03/2024

MEPCO Subdivision Mumtazabad, Multan
انتہائی ناقص سروس. تھوڑی سی ہوا چلنے پر ٹرانفرمز خراب ہوگئے. سسٹمز کو اپ گریڈ کرنے کی اشد ضرورت ہے.

23/03/2024

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو

گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو

خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو

ہر ایک فرد ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

(احمد ندیم قاسمی )

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamal Town Welfare Society,Multan,Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share