Syeda Fatima Tuz Zahra

Syeda Fatima Tuz Zahra Syeda Fatima Tuz Zahra - SFZ is an initiative that provides social support and food services to the needy people.

SFZ aims to lend a helping hand in the time, when inflation is at peak and people are struggling.

RajanPur, Taunsa, DG Khan are on high Alert.. Heart pinching scenes from all over the pakistan. Families are homeless, h...
26/08/2022

RajanPur, Taunsa, DG Khan are on high Alert.. Heart pinching scenes from all over the pakistan. Families are homeless, having no shelter, no food. people are in miserable conditions. Please Get up, hold your hands with one another and do whatever can be done for Our People.

نبی پاک صلى الله عليه وسلم نے فرما یا:جب آپ دوسرں کی مدد کرتے ہیں تو اللہ آپکی مدد کرتا ہے۔ملک میں حالیہ بارشوں سے پیدا ...
26/08/2022

نبی پاک صلى الله عليه وسلم نے فرما یا:

جب آپ دوسرں کی مدد کرتے ہیں تو اللہ آپکی مدد کرتا ہے۔

ملک میں حالیہ بارشوں سے پیدا ہونے والی سیلاب کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے سب کو کردار ادا کرنےکی ضرورت ہے۔
ادارہ سیدہ فاطمتہ ازہرہ ایسے متاثرین کے لیے امدادی سامان روانہ کر رہا ہے۔ آپکا دیا گیا عطیہ کار خیر کا حصہ بن سکتاہے۔ اپنے عطیا ت کے لیے ادارہ کے نمبر پے رابطہ کریں۔

نبی پاک صلى الله عليه وسلم نے فرما یا:رحم کرنے والوں پے رحمان رحم فرماتا ہے۔ملک میں حالیہ بارشوں سے پیدا ہونے والی سیلاب...
26/08/2022

نبی پاک صلى الله عليه وسلم نے فرما یا:
رحم کرنے والوں پے رحمان رحم فرماتا ہے۔
ملک میں حالیہ بارشوں سے پیدا ہونے والی سیلاب کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے سب کو کردار ادا کرنےکی ضرورت ہے۔
ادارہ سیدہ فاطمتہ ازہرہ ایسے متاثرین کے لیے امدادی سامان روانہ کر رہا ہے۔ آپکا دیا گیا عطیہ کار خیر کا حصہ بن سکتاہے۔ اپنے عطیا ت کے لیے ادارہ کے نمبر پے رابطہ کریں۔

25/08/2022

This is so pity, we are unaware from flood affectees. No body is raising voice about it as its a huge natural disaster.
kindly listen to him and contribute as much as you can. its our Religious and Social responsibility to be stand with our people.
I am requesting you all to play their part in their own way. The Affectees are holding back for us.😢

جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے ملک کی حا لیہ بارشوں اور سیلاب نے تبا ہی مچا دی ہے۔ سیلا ب زدگان کی امداد کے لیے آپ بھی دل کھول ...
24/08/2022

جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے ملک کی حا لیہ بارشوں اور سیلاب نے تبا ہی مچا دی ہے۔ سیلا ب زدگان کی امداد کے لیے آپ بھی دل کھول کر عطیا ت دیں۔

ادارہ سيدۃ فاطمۃ الزھراء کا حصہ بنے کے لۓ  آفس کا وزٹ کريں یا message or call کیجے۔نزد چادّر والی سرکار ، حسن پروانہ روڈ...
17/08/2022

ادارہ سيدۃ فاطمۃ الزھراء کا حصہ بنے کے لۓ آفس کا وزٹ کريں یا message or call کیجے۔
نزد چادّر والی سرکار ، حسن پروانہ روڈ ، ملتان

17/08/2022

اسلام علیکم۔
ادارہ سيدۃ فاطمۃ الزھراء غریب طبقہ افرادکی مدد کے لے کوشاں ہے- جہاں ہر جیز 10 روپے میں ضرورت مند لوگوں کو فروخت کی جاتی ہے- یہ ایک صدقہ جاریہ ہے آیے اس کارخیر میں اپنا حصہ ملا یے اوراللہ پاک کی رضا حا صل کیجے-
ادارہ سيدۃ فاطمۃ الزھراء کا حصہ بنے کے لۓ اپنی پہلی فرست ميں آفس کا وزٹ کريں یا message or call کیجے۔
نزد چادّر والی سرکار ، حسن پروانہ روڈ ، ملتان

اسلام علیکم۔ادارہ سيدۃ فاطمۃ الزھراء غریب طبقہ افرادکی مدد کے لے کوشاں ہے- جہاں ہر جیز 10 روپے میں ضرورت مند لوگوں کو فر...
16/08/2022

اسلام علیکم۔
ادارہ سيدۃ فاطمۃ الزھراء غریب طبقہ افرادکی مدد کے لے کوشاں ہے- جہاں ہر جیز 10 روپے میں ضرورت مند لوگوں کو فروخت کی جاتی ہے- یہ ایک صدقہ جاریہ ہے آیے اس کارخیر میں اپنا حصہ ملا یے اوراللہ پاک کی رضا حا صل کیجے-
ادارہ سيدۃ فاطمۃ الزھراء کا حصہ بنے کے لۓ اپنی پہلی فرست ميں آفس کا وزٹ کريں یا message or call کیجے۔
نزد چادّر والی سرکار ، حسن پروانہ روڈ ، ملتان

Wall of Care The Kind WallEvery One is Welcome to bring any excessive thing from home to this Wall of Care. It can Be:Dr...
16/08/2022

Wall of Care The Kind Wall
Every One is Welcome to bring any excessive thing from home to this Wall of Care.
It can Be:
Dresses,
Shoes,
Toys,
Grocery etc.
Whatever you can bring form home for needy people, it will be given to them for Rs. 10 of every thing.
For Donation, Direct Message on page or call.

ادارہ سيدۃ فاطمۃ الزھراء کا حصہ بنے کے لۓ اپنی پہلی فرست ميں آفس کا وزٹ کريں ۔نزد چادّر والی سرکار ، حسن پروانہ روڈ ، مل...
16/08/2022

ادارہ سيدۃ فاطمۃ الزھراء کا حصہ بنے کے لۓ اپنی پہلی فرست ميں آفس کا وزٹ کريں ۔
نزد چادّر والی سرکار ، حسن پروانہ روڈ ، ملتان

ادارہ سيدۃ فاطمۃ الزھراء کا حصہ بنے کے لۓ اپنی پہلی فرست ميں آفس کا وزٹ کريں ۔نزد چادّر والی سرکار ، حسن پروانہ روڈ ، مل...
16/08/2022

ادارہ سيدۃ فاطمۃ الزھراء کا حصہ بنے کے لۓ اپنی پہلی فرست ميں آفس کا وزٹ کريں ۔
نزد چادّر والی سرکار ، حسن پروانہ روڈ ، ملتان

Address

Opposite Chaddar Wali Sarkar, Hassan Parwana Road, Multan
Multan
59071

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00

Telephone

+923376000001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syeda Fatima Tuz Zahra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Syeda Fatima Tuz Zahra:

Share