Mohmand Confessions

Mohmand Confessions Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mohmand Confessions, Community Center, Ekka Ghund, Mohmand.

مہمند کنفیشنز ایک عوامی پلیٹ فارم ہے جہاں ہم اپنے علاقے کے مسائل، ناانصافیوں اور عوامی آواز کو اجاگر کرتے ہیں۔
یہاں ہر شہری کی بات سنی جاتی ہے — کیونکہ آپ کی آواز ہی ہماری طاقت ہے۔

05/05/2026

دہ پختو متل دے
وائ اوبہ پہ کمزوری ورخ اوڑی۔
صاحب شہادت دہ دہ وس کار نہ دے، خو زان لہ سہ بہانہ خو بہ گورو کنہ۔۔۔

05/05/2026

اگر اپ مسلمان ہوں، محب وطن ہوں، عالم دین بھی ہو، جرنیلوں کی تعریف بھی کرتے ہو، لیکن آپ پشتون ہو، تو مبارک ہو، اپ پھر بھی نہیں بچو گے۔

🌍 ایران، امریکہ اور آبنائے ہرمز — تازہ صورتحالایران کے ایک سینئر رہنما علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر مکمل ...
14/04/2026

🌍 ایران، امریکہ اور آبنائے ہرمز — تازہ صورتحال

ایران کے ایک سینئر رہنما علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ایران کے پاس ہے، اور ملک کا دفاع ہمیشہ ان کی خارجہ پالیسی کا اہم حصہ رہا ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ "آبنائے ہرمز کی کنجی ہمارے مضبوط ہاتھوں میں ہے"، جو موجودہ کشیدگی کے تناظر میں ایک اہم بیان سمجھا جا رہا ہے۔
دوسری جانب اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم ہو گئے، جس کے بعد دونوں طرف سے ایک دوسرے پر الزامات لگائے جا رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ایران نے مذاکرات میں کئی شرائط پیش کیں، جن میں پابندیوں کا خاتمہ، مستقبل میں حملوں کی ضمانت، جوہری پروگرام کو تسلیم کرنا، منجمد اثاثوں کی واپسی اور آبنائے ہرمز میں نئے انتظامات شامل ہیں۔

یہ تمام صورتحال ایسے وقت میں سامنے آ رہی ہے جب 28 فروری سے جاری جنگ نے خطے میں شدید تناؤ پیدا کر رکھا ہے، جس میں ہزاروں افراد متاثر ہو چکے ہیں۔

مختصر یہ کہ دنیا ایک نازک موڑ پر کھڑی ہے، جہاں ہر فیصلہ صرف ایک ملک نہیں بلکہ پورے خطے کے مستقبل کو متاثر کر سکتا ہے

13/04/2026

ویڈیو تو مزاحیہ ہے 😄 لیکن ایک حقیقت کی طرف اشارہ بھی کرتی ہے۔
دنیا کے حالات واقعی بدل رہے ہیں اور بڑی طاقتوں کو بھی اب پہلے جیسی آسانی نہیں رہی۔
یہ نہ کسی ایک حکومت کی جیت ہے، نہ کسی کی ہار…
اگر آج کوئی بھی ملک مضبوط بات کر رہا ہے تو اس کے پیچھے اصل طاقت عوام ہوتی ہے۔
ہو سکتا ہے فیصلے اوپر کیے جا رہے ہوں،
لیکن اصل اثر ہمیشہ نیچے سے آتا ہے.

12/04/2026

سعودیہ دفاعی معاہدہ(دے وخت کہ آرمی لیگل) مطلب ایران تہ سیدھا سیدھا دھمکی، چہ مذاکرات ک لانجے ونہ کے

12/04/2026

دہ پاکستان آرمی سعودی تہ لیگل، سرہ دہ جنگی جہازونو سہ مطلب دے؟

12/04/2026

مزاکرات کی کیا آپڈیٹ ہیں؟

10/04/2026

آج کل ایک نئی چیز بہت تیزی سے لوگوں کو پیچھے کر رہی ہے… اور وہ ہے:
👉 “چپ چاپ وقت ضائع کرنا”
نہ کوئی بڑی غلطی، نہ کوئی برا کام…
بس موبائل اٹھایا، تھوڑی scrolling شروع کی…
اور پتا ہی نہیں چلا کہ 2–3 گھنٹے کہاں گئے 😶
⚠️ مسئلہ کیا ہے؟ یہ وہ نقصان ہے جو نظر نہیں آتا…
نہ کوئی ڈانٹتا ہے
نہ کوئی روکنے والا ہوتا ہے
لیکن آہستہ آہستہ یہ عادت آپ کی focus، energy اور future سب کچھ کھا جاتی ہے۔
🔥 اصل حقیقت کامیاب لوگ وقت کو manage نہیں کرتے…
بلکہ وہ اپنے attention (توجہ) کو control کرتے ہیں۔
🎯 آج کا چھوٹا چیلنج 👉 آج صرف 2 گھنٹے بغیر distraction کے کام کر کے دیکھو
تمہیں خود فرق محسوس ہوگا 💯

10/04/2026

🌍 ایران-امریکہ کشیدگی میں کمی
پاکستان کی کوششوں سے امریکہ اور ایران کے درمیان عارضی جنگ بندی ہو گئی ہے، اور اہم مذاکرات آج اسلام آباد میں متوقع ہیں۔

Address

Ekka Ghund
Mohmand

Telephone

+923059694202

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohmand Confessions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mohmand Confessions:

Share