Alkhidmat Tharparkar

Alkhidmat Tharparkar Tharparkar Hospital providing free health services to local people in Mitthi Tharparkar, a unit of Alkhdmiat Health Foundation Pakistan.

Alkhdiamt Tharpar Hospital is a free of cost health service provider in Mitthi, Tharpar Sindh, Pakistan.

13/08/2026

Alkhidmat Hospital Tharparkar

الخدمت نعمت اللہ خان ہسپتال تھرپارکر میں پو او بی کے  تعاون سے فری آئی سرجری  کیمپ میں تھرپارکر اور قریبی اضلاع کے مریضو...
18/07/2026

الخدمت نعمت اللہ خان ہسپتال تھرپارکر میں پو او بی کے
تعاون سے فری آئی سرجری کیمپ میں تھرپارکر اور قریبی اضلاع کے مریضوں کا آنکھوں کا آپریشن جدید طریقہ پر کراچی سے آئے ماہر ڈاکٹر نثار نے کئے۔۔۔

20/06/2026

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی اور دوست پاکستان انٹرنیشنل بزنس فورم کے مرکزی صدر ڈاکٹر مشتاق مانگٹ صاحب نے الخدمت نعمت اللہ خان ہسپتال تھرپارکر کے لئے پنجاب سے پودوں کا تحفہ بھیجا ہے۔۔۔ الحمدللہ یہ پودے الخدمت چیرٹی آسٹریلیا کمپلیکس تھرپارکر میں اور دیگر جگہوں پر یہ پودے لگائے جائیں گے۔۔۔۔
جبکہ تھر کمپلیکس کے باغ میں پہلے ہی سے سینکڑوں درختوں کا باغ موجود ہے۔۔

17/05/2026

Eye Surgery Camp on 16th May, 2026
Alkhidmat Niamatullah Khan Hospital Tharparkar Mithi

الخدمت نعمت اللہ خان ہسپتال تھرپارکر مٹھی۔۔۔۔ضلع تھرپارکر اور اس کے قرب و جوار کے اضلاع کی عوام کو معیاری صحت کی سہولیات...
14/03/2026

الخدمت نعمت اللہ خان ہسپتال تھرپارکر مٹھی۔۔۔۔
ضلع تھرپارکر اور اس کے قرب و جوار کے اضلاع کی عوام کو معیاری صحت کی سہولیات فراہم کرنے والا ایک مثالی ادارہ بن چکا ہے۔
گزشتہ 8 برسوں کے دوران اس ہسپتال نے لاکھوں مریضوں کا علاج کیا، ہزاروں کامیاب سرجریز انجام دیں، کروڑوں روپے کی ادویات مستحق مریضوں کو مفت فراہم کیں اور لاکھوں لیب ٹیسٹ کے ذریعے انسانیت کی خدمت کی ایک روشن مثال قائم کی۔
آج ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے تھرپارکر کے معززین، ڈاکٹرز، سرکاری افسران، عمائدینِ شہر، ججز، وکلاء اور ہسپتال کے محنتی عملے کے اعزاز میں ایک پُروقار گرینڈ دعوتِ افطار کا اہتمام کیا گیا۔
یہ تقریب دراصل اس اجتماعی خدمتِ انسانیت کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور معاشرے کے مختلف طبقات کے درمیان تعاون اور خیر کے جذبے کو مزید مضبوط بنانے کی ایک خوبصورت کاوش تھی۔
اللہ تعالیٰ اس خدمت کو قبول فرمائے اور اس ادارے کو مزید ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔

21/02/2026

الخدمت نعمت اللہ خان ہسپتال تھرپارکر میں Eye & OPD بلاک کی بلڈنگ تعمیرات کے آخری مراحل میں

19/02/2026

1997 to 2026
Alkhidmat in Tharparkar

Address

Mithi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Tharparkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Alkhidmat Tharparkar:

Shortcuts

Share