Peer Mian Akhtar Fareedi

Peer Mian Akhtar Fareedi صدر انجمن غلامان مصطفیٰ ﷺ و سینئر نائب صدر جماعت اہلسنت پاکستان تحصیل علی پور
فریدی آستانہ خیر پور سادات تحصیل علی پور ضلع مظفر گڑھ ۔

29/09/2025

کوٹ مٹھن شریف ۔
حاضری سالانہ عرس مبارک حضرت خواجہ غلام فرید رح زیر صدارت سجادہ نشین دربار فرید رح مرشد کریم ولی کامل سفیر امن خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں ۔

27/08/2025

یکم ربیع الاول شریف ۔
عظیم الشان جشن آمد رسولﷺ ریلی ۔
شکریہ اہلیان شہر خیر پور سادات ۔
زیر اہتمام انجمن غلامان مصطفیٰﷺ ۔
عہدیداران جماعت اہلسنت
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول
مسلم سائنس کالج
الفاران پبلک ہائی سکول
مدرسہ سعیدیہ کاظمیہ
مدرسہ ضیاء مصطفیٰ
مدرسہ فیضان مدینہ
اراکین پریس کلب
کے سربراہان ، اساتذہ و طلباء کا دل ❤️ سے شکریہ اللّٰہ کریم اپنے محبوب کریمﷺ کے صدقے ریلی میں شریک تمام عاشقان رسولﷺ کو دونوں جہانوں کی بھلائیاں عطا فرمائے آمین ۔

25/08/2025
22/08/2025

علی پور ۔
صدر انجمن غلامان مصطفیٰ ﷺ خیر پور سادات اپنے پیاروں کی صحبت میں پیارے بھائی حاجی نذر حسین خان گوپانگ کی دعوت پر ، نئے گھر کی مبارکباد ، وزٹ اور دعاۓ خیر کرتے ہوئے ، اللّٰہ کریم یہ محبتیں سدا قائم و دائم رکھے اور حاجی صاحب کے رزق میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ۔

21/08/2025

میر والا ۔ جتوئی
صدر انجمن غلامان مصطفیٰ ﷺ خیر پور سادات اپنے پیاروں کی صحبت میں اپنے ماموں ملک حاجی احمد دھاڑیوال اور کزنز ملک محمد وسیم اور ملک محمد شہباز سے ملاقات ، خوبصورت نشست ، ماموں کے نئے گھر اور ڈیرے کا وزٹ ، مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ دعاۓ خیر کی ، اللّٰہ کریم یہ محبتیں سدا قائم و دائم رکھے اور ماموں حاجی احمد صاحب کے رزق میں مزید برکتیں عطا فرمائے اور انہیں حاسدین سے محفوظ رکھے آمین ۔

20/08/2025

علی پور ۔
صدر انجمن غلامان مصطفیٰ ﷺ خیر پور سادات اپنے پیاروں کی صحبت میں پیارے بھائی حاجی نذر حسین خان گوپانگ کی دعوت پر ، نیو پٹرول پمپ کا وزٹ اور نئی گاڑی کی مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ دعاۓ خیر کرتے ہوئے ، اللّٰہ کریم یہ محبتیں سدا قائم و دائم رکھے اور حاجی صاحب کے رزق میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ۔

18/08/2025

بستی رحمانی تھگن پیر ۔
قاری محمد عامر سعیدی کے بیٹے محمد علی حسن کی چھٹی میں صدر انجمن غلامان مصطفیٰ ﷺ خیر پور سادات کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد صدیق سلطانی اور ایڈمن میاں غلام اکبر شانو فریدی کے ساتھ خصوصی شرکت و دعائے خیر کرتے ھوئے ، اللّٰہ کریم پنجتن پاک کے صدقے قاری صاحب کے صاحبزادے کو صحت و سلامتی کے ساتھ درازی عمر عطا فرمائے اور انکے گھرانے کو ھمیشہ خوشیوں سے مالا مال فرمائے آمین ۔

13/08/2025

خیر پور سادات ۔
محترم پیر سید محمد اکرم شاہ گیلانی صاحب اور پیارے بھائی محمد ندیم ملک صاحب کے ساتھ خوبصورت نشست ، اللّٰہ کریم یہ محبتیں سدا قائم رکھے آمین ۔

Address

Kot Mithan
Mithankot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peer Mian Akhtar Fareedi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share