Markazi Anjuman-e-Tajran Mitha Tiwana

Markazi Anjuman-e-Tajran Mitha Tiwana تاجروں کی فلاح و بہبود کیلئے عملی اقدامات کرنے والاادارہ

چودھری محمد رمضان کی زوجہ چودھری محمد اکرام کی والدہ بقضا الہی وفات پا گئ ہے جنکی نماز جنازہ ظہر کی نماز کے بعد 2 بجے 11...
15/02/2026

چودھری محمد رمضان کی زوجہ چودھری محمد اکرام کی والدہ بقضا الہی وفات پا گئ ہے جنکی نماز جنازہ ظہر کی نماز کے بعد 2 بجے 11 چک والی جنازہ گاہ میں ادا کی جاۓ گی

27/01/2026
چوہدری حاجی علی محمد پٹواری مرحوم کے صاحبزادے، چوہدری حاجی محمد ظہور پٹواری آڑھتی چوہدری محمد ایوب پٹواری آڑھتی کے بھائی...
15/01/2026

چوہدری حاجی علی محمد پٹواری مرحوم کے صاحبزادے، چوہدری حاجی محمد ظہور پٹواری آڑھتی چوہدری محمد ایوب پٹواری آڑھتی کے بھائی،اور چوہدری منیر عالم، منیجر حبیب بینک، کے ماموں،چوہدری بشیر احمد پٹواری قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔جنت الفردوس میں اعلی مقام دے۔ اور ان کی کوتاہیوں سے عفو و درگزر کا معاملہ فرمائیں،ان کی قبر کو ٹھنڈا،ہوادار،کشادہ اور روشن کرے۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دےاور لواحقین کوصبر جمیل عطا فرمائے آمین

ہمارے پیارے بھائی اور مین بازار مٹھہ ٹوانہ کے معروف جیولرشیخ عبدالوحید زرگر سابق جنرل کونسلر عبد الواحد زرگر محمد وسیم ز...
04/01/2026

ہمارے پیارے بھائی اور مین بازار مٹھہ ٹوانہ کے معروف جیولرشیخ عبدالوحید زرگر سابق جنرل کونسلر عبد الواحد زرگر محمد وسیم زرگر محمد کاشف زرگر محمد آصف زرگر شیخ وقار سلیم انکی والدہ محترمہ اور شیخ حاجی محمد سلیم مرحوم عرف بھورا زرگر انکی زوجہ اور شیخ جمال وسیم زرگر عمران وسیم زرگر انکی چچی قضاء الہی سے وفات پاگئ ہیں فوتگی کی اطلاع دی جاتی ہے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاے گا محلہ چاہلاں والہ مٹھہ ٹوانہ




مٹھہ ٹوانہ شاہی پنسار سٹور مین بازار مٹھہ ٹوانہ کے ساتھ گندگی کے ڈھیر زمہ داران توجہ فرمائیں شکریہDeputy Commissioner Kh...
21/09/2025

مٹھہ ٹوانہ شاہی پنسار سٹور مین بازار مٹھہ ٹوانہ
کے ساتھ گندگی کے ڈھیر زمہ داران توجہ فرمائیں شکریہ

Deputy Commissioner Khushab

21/09/2025

بازار میں اتوار کو صفائی کے متعلق لگائی جانے والی پوسٹ پہ کچھ لوگ اعتراض فرما رہے ہیں کہ اتوار کو تو سینٹری ورکرز کو چھٹی کرنے دیں تو اس میں گذارش ہے کہ جو ادارے سروسز دیتے ہیں ان کو چھٹی ہفتے میں شیڈول وائز دی جاتی ہے
جو لوگ اتوار کو کام کریں گے ان کو ویکلی ریسٹ کسی اور دن دے دیا جاتا ہے جیسے آپ کسی ائیر پورٹ چلے جائیں کسی ہسپتال میں چلے جائیں وہاں دن رات صفائی ہورہی ہوتی ہے کسی ریسکیو کے دفتر چلے جائیں ،کسی فیکٹری میں چلے جائیں،
کیا ان لوگوں کو ریسٹ نہیں دیا جاتا،صرف ڈیوٹی روسٹر مینج کیا جاتا ہے مارننگ شفٹ صبح چھے بجے آتی ہے دو بجے چھٹی ہو جاتی ہے,
ایوننگ شفٹ دو بجے آتی ہے رات کو دس بجے چھٹی ہو جاتی ہے
نائٹ شفٹ رات کو دس بجے آتی ہے صبح چھے بجے گھر چلی جاتی ہے سسٹم بھی چلتا رہتا ہے اور ہر کوئی اپنی ڈیوٹی کے بعد اپنے پرسنل معاملات بھی گزار لیتا ہے اور سروسز بھی چلتی رہتی ہیں

Rana Faisal Markazi Anjuman-e-Tajran Mitha Tiwana
@

Address

فیصل مارکیٹ, مین بازار مٹھہ ٹوانہ
Mitha Tiwana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Anjuman-e-Tajran Mitha Tiwana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category