Dawateislami Kashmir

Dawateislami Kashmir Official Page of Dawateislami Kashmir. Stay connected with this page for more updates.

26/04/2026

مُحَاوَرَةٌ عَرَبِيَّةٌ لِطُلَّابِ دَوْرَةِ الْحَدِيثِ الشَّرِيفِ فِي جَامِعَةِ الْمَدِينَةِ فَيْضَانِ الْمَدِينَةِ (F-3) مِيرْبُور
نسْأَلُ اللهَ تَعَالَى أَنْ يَجْعَلَهَا نَافِعَةً وَمُبَارَكَةً

مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ایف تھری میرپور کشمیر میں مدنی مذاکرے کے مناظر
18/04/2026

مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ایف تھری میرپور کشمیر
میں مدنی مذاکرے کے مناظر

افتتاح بخاری ماڈل جامعۃ المدینہ ایف تھری میرپور کشمیر
06/04/2026

افتتاح بخاری
ماڈل جامعۃ المدینہ ایف تھری میرپور کشمیر

*آپ بھی شرکت کیجئے۔*
04/04/2026

*آپ بھی شرکت کیجئے۔*

02/03/2026

شعبہ مدنی چینل عام کریں کے دو روزہ کشمیر جدول کی جھلکیاں پیشِ خدمت ہیں۔ اس شیڈول کے دوران مختلف مقامات پر مدنی چینل کی پروموشن، اہم ملاقاتیں، اجتماعات اور دینی سرگرمیاں انجام پائیں۔

شعبہ مدنی چینل عام کریں کے تحت افطار اجتماعفیضان مدینہ چوک شہیداں میرپور کشمیر
28/02/2026

شعبہ مدنی چینل عام کریں کے تحت
افطار اجتماع
فیضان مدینہ چوک شہیداں میرپور کشمیر

افطار اجتماعفیضان مدینہ نکیال کشمیر
27/02/2026

افطار اجتماع
فیضان مدینہ نکیال کشمیر

📍 جاتلاں افطار اجتماع 🌙✨ مدنی چینل کی 18ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان افطار اجتماع ✨🌙 🗓 28 فروری 2026🕓 بعد نمازِ عصر📍...
26/02/2026

📍 جاتلاں افطار اجتماع

🌙✨ مدنی چینل کی 18ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان افطار اجتماع ✨🌙

🗓 28 فروری 2026
🕓 بعد نمازِ عصر
📍 جاتلاں

🎤 بیان فرمائیں گے:
نگران مجلس مدنی چینل عام کریں
🌟 محمد انجم رضا عطاری

🤲 آئیں اور اس بابرکت اجتماع میں شرکت کر کے ثوابِ دارین حاصل کریں

📢 دعوت عام ہے — ضرور تشریف لائیں اور دوسروں کو بھی اطلاع دیں

📍سماہنی کشمیر افطار اجتماع🌙✨ مدنی چینل کی 18ویں سالگرہ کے سلسلے میں خصوصی افطار اجتماع✨🌙🗓 1 مارچ 2026🕓 بعد نمازِ عصر📍 تح...
26/02/2026

📍سماہنی کشمیر افطار اجتماع

🌙✨ مدنی چینل کی 18ویں سالگرہ کے سلسلے میں خصوصی افطار اجتماع✨🌙

🗓 1 مارچ 2026
🕓 بعد نمازِ عصر

📍 تحصیل سماہنی، چوکی پراٹھی، دراونی مارکیٹ کشمیر

🎤 بیان فرمائیں گے:
نگران مجلس مدنی چینل عام کریں
🌟 محمد انجم رضا عطاری

🤲 اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ساتھ شرکت کیجئے

📢 زیادہ سے زیادہ شیئر کریں — ثواب میں حصہ دار بنیں 🌹

24/02/2026

فیضان مدینہ ایف تھری میرپور کشمیر میں شعبہ تعلیم کے تحت ایک سیشن کا انعقاد کیا گیا
رکن شوریٰ عبدالوہاب عطاری نے رمضان شریف کےفضائل پر سنتوں بھرا بیان کیا
رکن شوریٰ نے نابینا بچوں کے مدرسۃ المدینہ کا وزٹ کیا اور ایک مسجد کا افتتاح بھی کیا

عباس کشمیر کی مختلف سیاسی و سماجی شخصیات کے درمیان مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا۔ نگرانِ کشمیر مشاورت قاری کریم اللہ عطاری...
12/02/2026

عباس کشمیر کی مختلف سیاسی و سماجی شخصیات کے درمیان مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا۔ نگرانِ کشمیر مشاورت قاری کریم اللہ عطاری نے شرکاء کو دعوتِ اسلامی کا تعارف کروایا اور نیکی کی دعوت دی۔

Address

Mirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawateislami Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Dawateislami Kashmir:

Share