Narma Rajput International Forum

Narma Rajput International Forum Narma Rajput International Forum is an international non-profit non-political organization aim to help people around the world.

Heartiest congratulations to Brother Engineer Waseem Sabir Khan on his well-deserved promotion as Additional Director at...
04/03/2026

Heartiest congratulations to Brother Engineer Waseem Sabir Khan on his well-deserved promotion as Additional Director at the National Accountability Bureau (NAB).

He is a proud native of Village Pasjhola Beesbagla, District Bagh, Azad Jammu and Kashmir, and belongs to the respected Narma Rajput Tribe. His achievement is a matter of immense pride for his family, community, and the entire region.

Being the son of the great educational personality, late Professor Younas Fiazi, he continues the legacy of excellence, integrity, and dedication to public service.

May Allah grant him continued success, wisdom, and strength in fulfilling his new responsibilities. Ameen.

راجہ مطلوب طاہر قابلی نامور صحافی اینکر پرسن اور سوشل ورکر کا تعلق نارمہ راجپوت قبیلہ گاؤں پوران سرائے عالمگیر گجرات سے ...
18/12/2025

راجہ مطلوب طاہر قابلی نامور صحافی اینکر پرسن اور سوشل ورکر کا تعلق نارمہ راجپوت قبیلہ گاؤں پوران سرائے عالمگیر گجرات سے تھا۔ آپ گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں ایک المناک حادثے میں وفات پا گئے تھے۔ آپ کی نماز جنازہ پوران میں ادا کی گئی جسمیں سیاسی و عسکری شخصیات۔ صحافی برادری اور سول سوسائٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مرحوم راجہ مطلوب صاحب کے کزن تھے۔ بلاشبہ آپ نے کم عمری میں بہت شہرت پائی اور بہت نام کمایا اور آپ کی کمی صدیوں محسوس ہوتی رہے گی۔ آپ جیسی شخصیات اپنے خاندان برادری۔ علاقے اور ملک کے لیے سرمایہ افتخار ہوتی ہیں۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثمہ آمین
ایڈمن
نارمہ راجپوت انٹرنیشنل فورم

17/12/2025

السلام علیکم
اپنا اپنا تعارف پیش کر دیں کہ آپ کس علاقے سے تعلق رکھتے ہیں اور آپ کیا کرتے ہیں؟
ایڈمن

17/12/2025

نارمہ راجپوت پیج
کے تمام ممبران کو
السلام علیکم
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت سے ہونگے❣️

17/12/2025

آمدہ الیکشن میں حلقہ وسطی باغ سے نارمہ برادری کا کون سا امیدوار کس جماعت کے ٹکٹ سے میدان میں اتر رہا ہے؟

16/12/2025

آج کا سوال؟
حلقہ چڑھوئی ضلع کوٹلی سے کون سی نارمہ راجپوت شخصیت الیکشن میں اتر رہی ہے اور کس جماعت کے پلیٹ فارم سے حصہ لیا جائے گا؟
اپنی آراء سے نوازے گا۔

 #اعزازمحترم جناب ڈاکٹر راجہ ممتاز احمد خان کا تعلق گاؤں کفل گڑھ۔ قوم نارمہ راجپوت۔ ضلع باغ آزاد کشمیر سے ہے۔ آپ کو ریاس...
04/12/2025

#اعزاز
محترم جناب ڈاکٹر راجہ ممتاز احمد خان کا تعلق گاؤں کفل گڑھ۔ قوم نارمہ راجپوت۔ ضلع باغ آزاد کشمیر سے ہے۔ آپ کو ریاست جموں و کشمیر میں محکمہ صحت عامہ میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ تعینات کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے آپ عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز مظفرآباد میں بطور کنسلٹنٹ مائیکرو بیالوجسٹ فرائض سر انجام دے رہے تھے جبکہ حال میں آپ پونچھ میڈیکل کالج میں بطور پرنسپل فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ اِس سے پہلے آپ کو شعبہ عامہ میں خدمات کے اعتراف پر صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کیطرف سے تمغہ امتیاز بھی نوازہ جا چکا ہے۔

نارمہ راجپوت انٹرنیشنل فورم کی جانب سے آپ کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے اور آپ کی مزید ترقی کے لیے دعا گو ہے۔ بلاشبہ یہ اعزاز پورے علاقے اور ریاست کے لیے ایک بڑا تحفہ ہے اور پہچان ہے۔
ایڈمن
نارمہ راجپوت انٹرنیشنل فورم

ایڈمن کے سسرمحترم وفات پا گئےہیں۔سب احباب سے دعاوؤں کی درخواست ہےاعلان نماز جنازہ۔ اسلام آباد اور گاؤں کے احباب نوٹ فرما...
21/11/2025

ایڈمن کے سسرمحترم وفات پا گئےہیں۔سب احباب سے دعاوؤں کی درخواست ہے
اعلان نماز جنازہ۔
اسلام آباد اور گاؤں کے احباب نوٹ فرما لیں۔
جنازہ کا وقت تبدیل کیا گیا ہے۔ نماز جنازہ کل ہی دونوں مقامات پر ادا کی جائے گی۔

 fans 😍
22/05/2025

fans 😍

گوہر نایاب تھے یہ لوگ ہم نے انہیں کھو دیا۔ اللہ کریم جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین آیڈمن
22/05/2025

گوہر نایاب تھے یہ لوگ ہم نے انہیں کھو دیا۔ اللہ کریم جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین
آیڈمن

Big shout out to my newest top fans! 💎Tanveer Ahmad Kashmiri, Imtiaz Rehmat Khan, Usman Ramzan Narma, Javaid Iqbal, Kali...
21/05/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎

Tanveer Ahmad Kashmiri, Imtiaz Rehmat Khan, Usman Ramzan Narma, Javaid Iqbal, Kalimullah Khan

Drop a comment to welcome them to our community, fans

18/05/2025

نارمہ راجپوت فیملی کے دو عظیم سپوتوں کے نام۔ قائد محترم کرنل راجہ محمد نسیم خان مرحوم اور قائد نوجوانان محترم جناب راجہ وقاص نسیم مرحوم ۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین

Address

Mirpur Azad Kashmir
Mirpur

Telephone

+923468506263

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Narma Rajput International Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Narma Rajput International Forum:

Share