Pak Kashmir Welfare Foundation-PKWF

Pak Kashmir Welfare Foundation-PKWF HOPE FOR HUMANITY

السلام علیکم پاک کشمیر ویلفئیر فاؤنڈیشن کوٹلی گزشتہ چند روز قبل کوٹلی ڈھنگروٹ کے مقامی راجہ اسامہ کے بارے میں اطلاع ملی ...
22/04/2026

السلام علیکم
پاک کشمیر ویلفئیر فاؤنڈیشن کوٹلی
گزشتہ چند روز قبل کوٹلی ڈھنگروٹ کے مقامی راجہ اسامہ کے بارے میں اطلاع ملی کہ راجہ اسامہ کے دونوں گردے فیل ہو چکے ہیں جس کے علاج کے لیے 35 لاکھ درکار تھے ۔ بنیادی طور پر راجہ اسامہ ایک سفید پوش گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں ۔ جیسے ہی یہ خبر
پاک کشمیر ویلفئیر فاؤنڈیشن کوٹلی تک پہنچی تو فاؤنڈیشن نے ممبران نے اپنی ذاتی مصروفیات کو چھوڑ کر اسامہ بھائی کے علاج کے لیے ورک کرنا شروع کیا فاؤنڈیشن کے ڈونرز حضرات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔ فاؤنڈیشن کی ٹیم جو یوکے میں مقیم ہے انھوں نے بڑھ چڑھ کر اس نیک کام میں حصہ لیا ۔ اور راجہ اسامہ کے علاج کے لیے 2لاکھ 15 ہزار جمع کیے اور ٹیم ممبر محترم انجنئیر صداقت بھائی نے خود راجہ اسامہ کے گھر جا کر ان کی فیملی کے سپرد کیے ۔۔۔ اس بہترین اقدام پر راجہ اسامہ کی فیملی نے فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کیا الحمد للّٰہ ۔ المختصر پاک کشمیر ویلفئیر فاؤنڈیشن کوٹلی اپنے تمام ڈونرز حضرات کا اپنی ممبران کا خیر مقدم کرتے ہیں جہنوں نے اس کار خیر میں حصہ لیا اور دکھی انسانیت کی خدمت میں حاضر رہتے ہیں ۔
الله تمام ڈونرز کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🤲🤲🤲
PKWF AJK

Pkwf kotli team delivers some ramzan amount to the cobblers who are most deserving people in kotli city.Hopefully Allah ...
02/03/2026

Pkwf kotli team delivers some ramzan amount to the cobblers who are most deserving people in kotli city.

Hopefully Allah Pak bless every donors and accept our charity ameen.

Ramzan Mein Khuddar Logon Ki Madad | Mochi Ki madad De Kar Kya Hua? Hidden people of bazarRamzan Mein Madad, Ramadan Charity Pakistan, Helping Mochi in Ramad...

پی کے ڈبلیو ایف کے مرکزی رکن اور جنرل سیکرٹری عماد سفیر روزگار کے سلسلے میں قطر جا رہے ہیں۔ ہم انسانیت کی خدمت کے لیے ان...
10/01/2026

پی کے ڈبلیو ایف کے مرکزی رکن اور جنرل سیکرٹری عماد سفیر روزگار کے سلسلے میں قطر جا رہے ہیں۔ ہم انسانیت کی خدمت کے لیے ان کی خدمات کو بہت یاد کریں گے۔ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی رحمتوں سے نوازے اور ان کی تمام خواہشات پوری فرمائے۔ آمین۔

08/07/2025

شجرکاری مہم
پاک کشمیر انٹرنیشنل ایجوکیشنل سسٹم سہنسہ
A Project of PKWF

پاک کشمیر ویلفیئر فاونڈیشن ٹیم سہنسہ کی ہنگامی میٹنگ اج پاک کشمیر انٹرنیشنل ایجوکیشنل سسٹم سہنسہ میں ہوئی۔ ابتدائی طور پ...
10/05/2025

پاک کشمیر ویلفیئر فاونڈیشن ٹیم سہنسہ کی ہنگامی میٹنگ اج پاک کشمیر انٹرنیشنل ایجوکیشنل سسٹم سہنسہ میں ہوئی۔ ابتدائی طور پر لائن آف کنٹرول سے آنے والے 12 خاندانوں کے لیے رہائش کا انتظام کیا گیا ہے۔ مزید پاک کشمیر ویلفیئر فاونڈیشن کے پاس درج ذیل جگہوں پر رہائش کا انتظام موجود ہے۔
آینٹی، رنجوٹ، ہولاڑ، بنجوسہ، کہوٹہ، میرپور، بڑالی، پوٹھ اینٹی، سرساوہ، سہرمنڈی، جھنڈا، ناڑمندو۔
اس کے علاوہ رہائش دینے کے خواہشمند حضرات بھی ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
03475491300
03455933616
03408035136
Be a reason to some on Smile

توجہ....!انتہائی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر لائن آف کنٹرول پر بسنے والے ہمارے بہن بھائی جو ہجرت کر رہے ان کو رہائش دینے کے...
09/05/2025

توجہ....!
انتہائی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر لائن آف کنٹرول پر بسنے والے ہمارے بہن بھائی جو ہجرت کر رہے ان کو
رہائش دینے کے خواہشمند حضرات ضرور رابطہ کریں. پاک کشمیر ویلفیئر فاؤنڈیشن ٹیم سہنسہ

26/03/2025
25/03/2025

پاک کشمیر ویلفیئر فاونڈیشن کے سکول پروجیکٹ
پاک کشمیر انٹرنیشنل ایجوکیشنل سسٹم سہنسہ میں زیر تعلیم ضرورت مند بچوں میں سے 20 بچوں کو سکول مینجمنٹ اور سٹاف کی طرف سے 40 ہزار کی عیدی تقسیم کی گی ہے۔ اللہ پاک ہماری اس کاوش کو اس ماہ مقدس کے صدقے قبول فرمائے۔ اور ہم سب کو معاشرے کی بہتری کے لیے اچھے اقدامات کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

13/03/2025


#علم حاصل کرنا ہر مرد عورت پر فرض ہے۔۔
پاک کشمیر ویلفیئر فاؤنڈیشن ہمیشہ کی اس سال بھی ضرورت مند، یتیم بچوں میں جن کے وسائل نہیں ہیں کہ وہ اپنی ہر ضرورت کو باآسانی پورا کرسکے ان میں کتابیں تقسیم کررہی ہے۔۔۔تاکہ وہ بچے جو ضرورت مند ہیں وہ تعلیم سے محروم نہ رہے اور پڑھ کر اپنی فیملی کا سہارا بنے۔۔۔۔ ابھی اس مرحلے میں تیس(30) بچوں میں کتابیں تقسیم کررہے ہیں۔۔۔ اور مزید بھی ہمارے پاس 100 سے زائد درخواستیں موجود ہیں۔۔۔ جن بچوں کو کتابوں کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔ تمام دوستوں سے ہمیشہ کی طرح اپیل کی جاتی ہے کہ پاک کشمیر ویلفیئر فاؤنڈیشن کا ساتھ دے تاکہ ضرورت مندوں کی ضرورت پوری کرسکے اور بے سہاروں کا سہارا بن سکے۔۔۔ جزاک اللہ

12/03/2025

جنرل سیکرٹری پاک کشمیر ویلفیئر فاونڈیشن عماد سفیر صاحب سکول پروجیکٹ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے۔

Admission open for session 25_26
08/03/2025

Admission open for session 25_26


Address

Opposite Aftab Park F1 Kotli Road
Mirpur
10250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Kashmir Welfare Foundation-PKWF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pak Kashmir Welfare Foundation-PKWF:

Share