SWAB Foundation Reg. - ثواب فاؤنڈیشن رجسڑڈ

Call Directions

SWAB Foundation Reg. -  ثواب فاؤنڈیشن رجسڑڈ SWAB Foundation
Serving With Allah's Blessings

24/05/2026

Alhamdulilah Swab Foundation distributed water Air coolers to Needy Families across the area. So those families can protect themselves from this heatwave. So Far 115 families have been served with this facility by Foundation.

الحمدللہ ثواب فاؤنڈیشن نے اپنی رجسٹریشن کے بعد دوسرے تین سالہ خدمت کے دور کے لئے تنظیم سازی مکمل کر لی.اس موقع پر سوشل و...
18/09/2025

الحمدللہ ثواب فاؤنڈیشن نے اپنی رجسٹریشن کے بعد دوسرے تین سالہ خدمت کے دور کے لئے تنظیم سازی مکمل کر لی.اس موقع پر سوشل ویلفیئر آفیسر ضلع میرپور ملک نثار احمد ہمراہ سٹاف فاؤنڈیشن کے دفتر تشریف لائے اور اپنی نگرانی میں نئی انتظامی باڈی کے انتخاب کی کاروائی مکمل کروائی اور اعلان کیا. سوشل ویلفیئر آفیسر نے فاؤنڈیشن کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ تین سالہ دور کے لئے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔۔۔۔

ثواب فاؤنڈیشن کی فرسٹ ایڈ تربیتی ورکشاپ میں نوجوان روڈ ایکسیڈنٹ سمیت دیگر حادثات میں متاثرین کو ریسکیو کرنے کے مختلف طری...
12/09/2025

ثواب فاؤنڈیشن کی فرسٹ ایڈ تربیتی ورکشاپ میں نوجوان روڈ ایکسیڈنٹ سمیت دیگر حادثات میں متاثرین کو ریسکیو کرنے کے مختلف طریقہ کار سیکھتے ہوئے۔۔۔۔۔

فاؤنڈیشن کی جانب سے فرسٹ ایڈ کی ورکشاپ کے دوران نوجوان مختلف حادثات میں ہونے والے نقصانات میں فرسٹ ایڈ  کی عملی تربیت لے...
11/09/2025

فاؤنڈیشن کی جانب سے فرسٹ ایڈ کی ورکشاپ کے دوران نوجوان مختلف حادثات میں ہونے والے نقصانات میں فرسٹ ایڈ کی عملی تربیت لے رہے ہیں مثلاً خون کا بہاؤ( بلیڈنگ) روکنا, ٹانگ یا بازو کی ہڈی ٹوٹنا, بے خوشں ہوجانے کی صورت میں بنیادی طبی امداد , گلے میں کسی چیز کا پھنس جانا وغیرہ وغیرہ شامل ہیں۔۔۔

"جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی" ثواب فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ہونے والے فرسٹ ایڈ کے پر...
10/09/2025

"جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی" ثواب فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ہونے والے فرسٹ ایڈ کے پراجیکٹ میں نوجوان عملی طورپر دل کا دورہ پڑنے کی صورت میں یا کسی پانی میں ڈوبے ہوئے شخص کو نکالنے کے فوری بعد فرسٹ ایڈ (CPR) کی تربیت لیتے ہوئے۔۔۔۔

ثواب فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام عوام علاقہ کے لئے بنیادی طبی امداد (فرسٹ ایڈ) کی تربیت کے لئے ایک روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا انعق...
09/09/2025

ثواب فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام عوام علاقہ کے لئے بنیادی طبی امداد (فرسٹ ایڈ) کی تربیت کے لئے ایک روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مرد احباب کے ساتھ ساتھ خواتین کو بھی فرسٹ ایڈ کی عملی تربیت دی گئی۔

16/08/2025

Al Shafi Health Protection Project.
Alhamdulilah Swab foundation is busy in dealing with peoples daily life problems. Either anyone suffering with Health issues, Education problems, Struggling to Feed his Family or Any other hard circumstances people facing. We are here to provide them help on there door step. We work on people daily life problems.

الرقیب ماحولیاتی تحفظ پراجیکٹ 2025 ثواب فاؤنڈیشن کے جاری شدہ شجرکاری پراجیکٹ میں کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار کی خصوص...
03/08/2025

الرقیب ماحولیاتی تحفظ پراجیکٹ 2025
ثواب فاؤنڈیشن کے جاری شدہ شجرکاری پراجیکٹ میں کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار کی خصوصی شرکت. ان کے ہمراہ ڈائریکٹر ایم ڈی ایچ اے چوہدری امجد اور اسسٹنٹ کمشنر اسلام گڑھ سید یاسر گردیزی نے بھی شرکت کی.

الرقیب ماحولیاتی تحفظ پراجیکٹ 2025          ثواب فاؤنڈیشن اپنےقیام سے تاحال ماحول کےتحفظ         کی خاطر اپنا کردار ادا ...
25/07/2025

الرقیب ماحولیاتی تحفظ پراجیکٹ 2025
ثواب فاؤنڈیشن اپنےقیام سے تاحال ماحول کےتحفظ کی خاطر اپنا کردار ادا کر رہی ہے دنیا بھر میں بھرتی . ماحولیاتی تبدیلیاں روحِ زمین پر موجود مخلوقات کے لئے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں . اس لئے خدارا اس آمدہ خطرے کو محسوس کریں اور اپنے اپنے حصے کا کردار ادا کرتے ہوئے کم از کم اس موسم میں ایک پودا ضرور لگائیں. ابھی نہیں تو کبھی نہیں

Address

Palak Tehsil & Distt Mirpur
Mirpur
0000

Opening Hours

Monday 09:30 - 16:30
Tuesday 09:30 - 16:30
Wednesday 09:30 - 16:30
Thursday 09:30 - 16:30
Friday 13:45 - 17:00
Saturday 09:30 - 16:30

Telephone

+923180565655

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SWAB Foundation Reg. - ثواب فاؤنڈیشن رجسڑڈ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share