11/07/2024
اس سے کوئی پوچھے کروڑوں کے اشتہار چھپوا کر کیا ثابت کرنا چاہتے ہو؟
بجلی مہنگی کس نے کی تھی 4 دن پھلے مہنگی کر کے پھر 200 یونٹ تک رلیف وہ بھی گرمیوں کے جس کے گھر بجلی ہوگی اس نے پنکھا تو چلانا ہو گا اگر پنکھا چلائیگا تو 200 یونٹ کراس ہونگے رلیف کس کو ہے اور کیسا رلیف؟
عوام چوتیا نہیں ھمارا وزیر اعظم چوتیا ہے۔