Islami Jamiat e Talaba Mirpurkhas

Islami Jamiat e Talaba Mirpurkhas ہمارا نصب العین
اللہ اور اس کے رسول کے بتائے ہوئے اصولو?

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ عیسی خان موری کے تحت کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر ناظم حلقہ بھی موجود تھے۔          Isla...
24/12/2024

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ عیسی خان موری کے تحت کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر ناظم حلقہ بھی موجود تھے۔



Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan Islami Jamiat-e-Talaba Sindh

اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے 78 واں یوم تسیس سابقین ڈنر کا انعقاد کیا اس موقع پر تمام احباب نے شرکت کی۔        Islami Ja...
23/12/2024

اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے 78 واں یوم تسیس سابقین ڈنر کا انعقاد کیا اس موقع پر تمام احباب نے شرکت کی۔



Islami Jamiat-e-Talaba Sindh Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan Hassan Bilal Hashmi

پریس ریلیز         Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan Hassan Bilal Hashmi Islami Jamiat-e-Talaba Sindh
21/12/2024

پریس ریلیز



Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan Hassan Bilal Hashmi Islami Jamiat-e-Talaba Sindh

اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے 78 واں یوم تسیس سابقین ڈنر کا انعقاد کیا اس موقع پر ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ حسن بلال ھا...
21/12/2024

اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے 78 واں یوم تسیس سابقین ڈنر کا انعقاد کیا اس موقع پر ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ حسن بلال ھاشمی ناظم اسلامی جمیعت طلبہ سندھ عمیر شامل لاکھو نائب امیر جماعت اسلامی سندھ افضال آرائیں امیر ضلع سلمان خالد ضلعی جنرل سیکریٹری ارسلان جٹ امیر شہر شکیل احمد فہیم ناظم اسلامی جمعیت طلبہ میرپورخاص مقام عبدالرحیم خان نے بھی شرکت کی۔



Islami Jamiat-e-Talaba Sindh Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan Hassan Bilal Hashmi

78th Foundation Day of Jamiat  Join the legacy of 77 years of vision, unity, and action! Show your support by adding our...
20/12/2024

78th Foundation Day of Jamiat
Join the legacy of 77 years of vision, unity, and action! Show your support by adding our official frame to your profile picture. Together, let’s honor this remarkable journey of empowering students and shaping futures.
👉 Click the link to add the frame:
https://twibbo.nz/78thjamiatfoundationday


عزم و ہمت ،جہدِ مسلسل، ‎کردار سازی اور قیادت شاندار سفر جاری و ساری ہے۔ ‎طلبہ کی فکری آبیاری اور رہنمائی کے ذریعے جمعیت ...
17/12/2024

عزم و ہمت ،جہدِ مسلسل، ‎کردار سازی اور قیادت شاندار سفر جاری و ساری ہے۔ ‎
طلبہ کی فکری آبیاری اور رہنمائی کے ذریعے جمعیت نے ہمیشہ نوجوانوں کو تابناک مستقبل کی راہ پر گامزن کیا ہے۔
الحمداللّٰہ، مایوسی کے گٹھا ٹوپ اندھیرے میں امید کا چراغ روشن کیے اسلامی جمعیت طلبہ اپنے سفر کے ۷۸ ویں سال میں داخل ہورہی ہے ۔
۷۸ ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے اسلامی جمعیت طلبہ رواں ہفتہ “ہفتۂ تاسیس “ کے عنوان سے منایا جائے گا۔



Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan Islami Jamiat-e-Talaba Sindh

پریس ریلیز                   Islami Jamiat e Talaba Mirpurkhas
22/11/2024

پریس ریلیز




Islami Jamiat e Talaba Mirpurkhas

𝐂𝐨𝐧𝐝𝐮𝐜𝐭 𝐔𝐧𝐢𝐨𝐧 𝐄𝐥𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 | 𝐂𝐚𝐦𝐩𝐚𝐢𝐠𝐧 "احتجاجی واک"ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر حسن بلال ہاشمی کی کال پر طلبہ...
21/11/2024

𝐂𝐨𝐧𝐝𝐮𝐜𝐭 𝐔𝐧𝐢𝐨𝐧 𝐄𝐥𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 | 𝐂𝐚𝐦𝐩𝐚𝐢𝐠𝐧
"احتجاجی واک"

ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر حسن بلال ہاشمی کی کال پر طلبہ یونین کے انتخابات کے لیے میرپورخاص میں"احتجاجی واک" کا انعقاد کیا گیا، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ میرپورخاص مقام حافظ عبدالرحیم خان مخاطب ہوئے اور فوری طور پر طلبہ یونین انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ ۔

سپریم کورٹ نے آج کے فیصلے میں طلبہ یونین کی بحالی کا حکم جاری کیا ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ اس فیصلہ کا خیر مقدم کرتی ہے۔طلب...
25/10/2024

سپریم کورٹ نے آج کے فیصلے میں طلبہ یونین کی بحالی کا حکم جاری کیا ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ اس فیصلہ کا خیر مقدم کرتی ہے۔

طلبہ یونین، طلبہ کا آئینی و جمہوری ادارہ ہے جس پر آج سے چالیس سال قبل آمر ضیاءالحق نے پابندی عائد کر دی تھی۔ پابندی کا یہ پورا عرصہ اسلامی جمعیت طلبہ کی یونین بحالی جدوجہد سے عبارت ہے۔

ہم تمام طلباء کو اس فیصلہ پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور حکومت پاکستان سے فوری طور پر یونین کے خدوخال، قواعد و ضوابط اور شیڈول جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

حسن بلال ہاشمی
ناظم اعلی
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان

ہفتہ تکریم اساتذہ || سلام محسناسلامی جمعیت طلبہ میرپورخاص نے یوم تکریم اساتذہ کی مناسبت سے اساتذہ کرام کو خراج تحسین پیش...
06/10/2024

ہفتہ تکریم اساتذہ || سلام محسن
اسلامی جمعیت طلبہ میرپورخاص نے یوم تکریم اساتذہ کی مناسبت سے اساتذہ کرام کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کو پھول اور تحائف پیش کیے۔ اس موقع پر ناظم مقام برادرم عبدالرحیم خان اور دیگر ناظمین بھی شریک تھے۔
"تعظیم کے حقدار کی تعظیم کریں گے، استاد کی ہر حال میں تکریم کریں گے۔"




پریس ریلیز                    Islami Jamiat e Talaba Mirpurkhas
28/09/2024

پریس ریلیز


Islami Jamiat e Talaba Mirpurkhas

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ عیسیٰ خان موری کے تحت ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ میرپورخاص...
23/09/2024

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ عیسیٰ خان موری کے تحت ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ میرپورخاص مقام برادر عبدالرحیم خان نے خصوصی شرکت اور طلبہ سے خطاب کیا اس موقع پر ناظم حلقہ عیسیٰ خان موری برادر ساجد لغاری موجود تھے

اسلامی جمعیت طلبہ میرپورخاص مقام کے تحت میر پورخاص کے تعلیمی اداروں میں ختم نبوت تحریک کی آگاہی کے لیے طلبہ کو پمفلیٹ تق...
22/09/2024

اسلامی جمعیت طلبہ میرپورخاص مقام کے تحت میر پورخاص کے تعلیمی اداروں میں ختم نبوت تحریک کی آگاہی کے لیے طلبہ کو پمفلیٹ تقسیم کئے۔

اسلامی جمعیت طلبہ میرپورخاص کی جانب سے ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں جناب ظفر اقبال نے خصوصی شرکت وخطاب کی...
21/09/2024

اسلامی جمعیت طلبہ میرپورخاص کی جانب سے ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں جناب ظفر اقبال نے خصوصی شرکت وخطاب کیا اس موقع پر ناظم میرپورخاص مقام برادر عبدالرحیم خان موجود تھے

Friday Reminder | Recite Surah Kahaf.Jumma Mubarak جمعہ کی یادہانیسورہ کہف کی تلاوت مت بھولئے گا۔          Islami Jamiat...
20/09/2024

Friday Reminder | Recite Surah Kahaf.
Jumma Mubarak
جمعہ کی یادہانی
سورہ کہف کی تلاوت مت بھولئے گا۔



Islami Jamiat e Talaba Mirpurkhas Islami Jamiat-e-Talaba Sindh Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan

اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔اپ تمام ساتھیوں کو شرکت کی دعوت ہے۔بروز جمعہ بعد نماز...
19/09/2024

اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔
اپ تمام ساتھیوں کو شرکت کی دعوت ہے۔
بروز جمعہ بعد نماز عصر
20 ستمبر 2024
شام 5 بجے
دفتر اسلامی جمعیت طلبہ، احمدانی کالونی میرپورخاص
https://maps.app.goo.gl/tG9TiFXFn5FBKiBQ9

اسلامی جمعیت طلبہ میرپورخاص کے تحت ایک بہترین اور خوشگوار پکنک کا انعقاد کیا گیا😍
19/09/2024

اسلامی جمعیت طلبہ میرپورخاص کے تحت ایک بہترین اور خوشگوار پکنک کا انعقاد کیا گیا😍

17/09/2024

“آج اس عظیم الشان انسان کا جنم دن ہے، جو زمین پر بسنے والے تمام انسانوں کے لیے رحمت بن کر آیا تھا اور وہ اصول اپنے ساتھ لایا تھا، جن کی پیروی میں ہر فرد انسانی، ہر قوم وملک اور تمام نوع انسان کے لیے یکساں فلاح اور سلامتی ہے۔


Jamiat e Talaba Mirpurkhas

Address

Mirpur Khas
69000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat e Talaba Mirpurkhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat e Talaba Mirpurkhas:

Share