Rabia Bilqees Trust

Rabia Bilqees Trust it's our trust page...our job is to help poor people and to meet the needs of needy

21/06/2024

Jazakallah

15/05/2024
25/04/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
دعا پروردگار سے کہ خداوندعالم آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکہے اور اپنے بےتحاشہ خزانوں سے سب کہ رزق میں اضافہ فرمائے۔۔
جیسا کہ آج کی ویڈیو ان بےبس خواتین کہ بارے میں ہیں کہ جن کہ گھر کا سرمایہ جب ایک بندہ ہو اور وہ بھی اس معاشرے کی سب سے بڑی برائی اور بیماری یعنی کہ نشہ میں مبتلا ہو تو اس وقت عورت کا خدا کا علاؤہ کوئی سہارا نہیں رہتا اور پھر خدا ھم کو وسیلہ بناتا ہیں کہ ایک مسیحا کہ طور پر ان کی مدد کریں۔۔۔
جی ہاں آج وہ ایک ماں کہ جس کہ دو جوان بیٹیاں گھر میں ہیں پوتے ہیں بہو ہیں اور بیٹا معذور ہونے کہ ساتھ ساتھ چرس اور شیشے جیسے نشہ اور معاشرے کی اس گندی بیماری میں مبتلا ہوچکا ہیں تو اس گھر کا خدا کہ علاؤہ کوئی چارہ ساز نہیں اور ان کا گذر 30 روپیہ کی ایک لیس بنانے پہ ہوتا ہے۔۔کس طرح اس گھر کا گذر ہوتا ھوگا کس طرح زندگی کٹتی ہوگی وہ خدا کہ علاؤہ کوئی نہیں جانتا۔۔۔
لیکن آج خدا نے ھمیں موقعا دیا ہے کہ اس کار خیر میں ھم اپنا حصہ ڈالیں اور ھم ایک اچھے انسان ہونے کا ثبوت دیں۔۔۔
تو آئیں مل کہ ان کی مدد کریں ان کو کوئی روزگار کا ایسا ذریعہ کرکے دیں کہ کم از کم یہ دو وقت کی روٹی کہ لیئے کسی کے آگے محتاج نا ہو۔۔۔
وسلام علیکم۔۔۔۔

21/04/2024

اسلام علیکم۔۔۔۔
امید کہ رحمت خداوندعالم سے خیر وخیریت سے ھونگیں۔۔اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکہیں۔۔۔
آج ھم نے اس ماں کا انٹرویو لیا جو بیمار بستر پر کینسر جیسی بیماری سے جنگ لڑرہی ہیں اور اس ٹینشن میں بھی ہیں کہ کیسے وہ اپنی بیٹی کا جہیز جمع کرے اور اس کی شادی کرے۔۔۔
ایک ماں کہ لیئے اس بیماری سے زیادہ تکلیف اس بات سے ھورہی ہے کہ اس کی بیٹی کی شادی پیسے نا ہونے کی وجہ سے نہیں ہورہی اور وہ چاھتی ہیں کہ اپنی زندگی میں ان کو اپنے گھر ہنستا بستا دیکھے لیکن نہیں دیکھ پا رہی کہ پیسے نہیں جھیز کہاں سے لے اور بیٹی اس لیئے پریشان ہیں کہ کہیں سے میری ماں کا علاج ہو جائے اور وہ بچ جائے کیونکہ یتیمی کو ہمارے معاشرے نے ایسا بنادیا ہیں کہ یتیم ہونا بھت ہی مشکل ہیں کٹھن ہے اور ماں باپ کہ بغیر زندگی گذرتی بھی نہیں۔۔۔
آئیں ھم سب مل کہ اس گھرانی کی مدد کریں کہ ماں کی زندگی میں اس کی بیٹی کا گھر بس جائے اور اس ماں کی جان بچ جائے ھماری مدد کہ ذریعے۔۔۔
وسلام وعلیکم ۔۔۔

19/04/2024

اسلام علیکم۔۔۔۔
امید کہ پروردگار عالم کہ رحمت کہ سایہ خیر و خیریت سے ھونگیں۔۔۔۔
آج جو ویڈیو ھم اپلوڈ کررہے ہیں وہ ایک نوجوان کی ہیں جو بھت سالوں سے تقریبا پوری جوانی اس بیماری میں مبتلا رہا ہے جس کا کفیل ایک بوڑھا باپ ہے اور ایک ماں ہے۔بھت علاج کروایا ہیں لیکن کسی بڑی پروفیسر یا سرجن کہ پاس جانے کہ لیئے ان کہ پاس وسائل نہیں ہے۔۔
تو یہ چاھتے ہیں کہ ھم سب ان کی مل کہ مدد کریں تاکہ یہ کسی اچھے ڈاکٹر سے اپنا علاج کراسکیں اور اتنے سالوں سے جو بیمار بستر بنے ہوئے ہیں وہ اپنی زندگی صحت سے گذاریں۔۔۔
تو آئیں سب مل کر ان کی مدد کریں زیادہ سے زیادہ نہیں تو کم از کم اس کا علاج کرواسکیں۔۔۔۔
وسلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔

17/04/2024

اسلام علیکم۔۔۔
امید کہ سب خیر وخیریت سے ھونگیں۔۔
آج جو ویڈیو اپلوڈ کی ہیں ھم نے یہ اس خاتون کی ہے کہ جس کی ھم بھت دنوں سے ذاتی طور پر مدد کررہے تھے۔لیکن ان کی تمام مشکلات کو ھم حل نہیں کرپارہے تو آج ھم ان کہ گھر پر گئے اور کچھ سوالات کیئے ان کا گھر بھی قبرستان کی زمین پہ بنا ہوا ہے کہ جو کسی وقت بھی خالی کروایا جاسکتا ہے۔۔۔
اور یہ خاتون خود 2 3 گھروں کا کام کرکے اپنا گذر کرتی ہیں اور اس میں کوئی جھوٹ نہیں کہ ان کہ گھر کہانا نہیں بنتا واقعی نہیں بنتا کیونکہ گیس نہیں اوپر سے روزانہ کی آمدنی بھی نہیں کہ روز چھولا جلے تو جن گھروں میں کام کرتی ہیں وہاں سے کہانا لاکے بچوں کی کہلاتی ہیں۔۔
آپ سب سے گذارش ہیں کہ آئیں ھم سب مل کے ان کی مدد کریں۔۔۔۔۔
وسلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔

17/04/2024

اسلام علیکم۔۔۔
تمام گروپ ممبران۔۔۔
آپ سب سے گذارش ہیں کہ یہ گروپ ھم نے اس لیئے بنایا ہیں ہیں کہ ھم نے رابعہ بلقیس کہ نام سے ٹرسٹ کہولا ہوا ہیں جس کی بنا پہ ھم چاھتے ہیں کہ ھم غریب لوگوں کی ضرورتمندوں کی اور ان سفید پوش لوگوں کی مدد کریں کہ جو کسی سے کہہ بھی نہیں سکتے۔۔۔۔
اور اس گروپ کا مقصد یہ کہ آپ سے ھم connect رہیں آپ ھم سے۔۔۔
آپ کی مدد کی ضرورت ہے آپ جس طرح ساتھ دے سکتے ہیں دیں تاکہ اس کار خیر میں سب آگے آگے ہوں۔۔۔
ھم نے فیسبک پیج اور انسٹاگرام پیج بنایا ہیں اس سے ھم آگے بڑھیں گے۔۔
آپ سب سے گذارش ہیں ھمارا ساتھ دیں۔۔۔
وسلام علیکم
Mrs..Yasmeen farooq

Address

Mirpur Khas

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rabia Bilqees Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rabia Bilqees Trust:

Share