Sindh Brohi itehad-Mirpurkhas

Sindh Brohi itehad-Mirpurkhas SINDH BROHI ITEHAD
OF THE BROHI ,BY THE BROHI AND FOR THE BROHI BROTHER'S

10/03/2025


ڪراچي، جونيئر مير ذوالفقار علي ڀٽو، ايڊووڪيٽ مير مظفر خان بروھي جي ڪراچي پريس ڪلب تي وڪيل برادري طرفان 6 ڪئنالن خلاف لڳل ڌرڻي ۾ شرڪت.Sindh Brohi itehad-Mirpurkhas @@@

بروھی برادری کی بزرگ شخصيت 75 سالہ سردار امیر بخش بروھی پر چند شرپسند عناصر کی جانب سے ان پر جھوٹی ای ٹی سی (ایف آئی آر)...
10/03/2025

بروھی برادری کی بزرگ شخصيت 75 سالہ سردار امیر بخش بروھی پر چند شرپسند عناصر کی جانب سے ان پر جھوٹی ای ٹی سی (ایف آئی آر) درج کروائی گئی ہے، جس کی ہم پُر زور مذمت کرتے ہیں اور اُن عناصر کو بتانا چاہتے ہیں کے امیر بخش بروھی اکیلا نہیں ہے شرپسند عناصر ہوش کے ناخن لیں،
ہم انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کے سردار امیر بخش بروھی پر داخل کی گئی جھوٹی ایف آئی آر کو جلد ختم کیا جائے.. تاکہ بروھی برادری میں پھلنے والی بے چینی ختم ہو جائے .... دوسری صورت میں سندھ بروھی اتحاد کی جانب سے سخت احتجاج کیا جائے گا.

Address

Mirpur Khas
69000

Telephone

+923333980759

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh Brohi itehad-Mirpurkhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share