09/08/2026
"ڈویزنل ورکنگ کونسل اجلاس"
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویزن میرپور خاص کی جانب سے ڈویژنل ورکنگ کونسل اجلاس کا پروگرام 09 آگسٹ 2026 بروز اتوار کو بمقام ڈگو فارم ضلع عمرکوٹ میں منعقد کیا گیا۔