Dar-e-Asaad دار اسعد

Dar-e-Asaad دار اسعد Enriching Lives Across Sindh, Committed to Ummah's Welfare, and Spreading the Light of Islam.

درجہ تمہیدی کے طلبہ کے درمیان ماشاءاللہ ایک دلچسپ مسابقہ منعقد ہوا، جس میں طلبہ نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا۔🏆 ف...
20/09/2026

درجہ تمہیدی کے طلبہ کے درمیان ماشاءاللہ ایک دلچسپ مسابقہ منعقد ہوا، جس میں طلبہ نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا۔
🏆 فاتح ٹیم کی چند خوبصورت جھلکیاں
ماشاءاللہ، طلبہ کی محنت، ذہانت اور تعلیمی ذوق قابلِ تحسین ہے۔

#داراسعد

20/09/2026

ماشاءاللہ!
دارِ اسعد بائی پاس مدرسے میں آج فجر کی نماز، قاری فہد صاحب کی دلکش آواز میں۔
روایتِ دوری کسائی، مقامُ الحجاز کے حسین انداز میں تلاوتِ قرآنِ پاک۔
ماشاءاللہ، دل کو چھو لینے والی پُرسوز تلاوت۔ 🌿

17/09/2026

Preparing for our upcoming exams with practice, teamwork, and support from our teachers. Together we learn, help each other, and grow, Inshallah.

#داراسعد

ماشاءاللہ! جھڈو میں تھانے کے قریب بننے والا ’’ختمِ نبوت چوک‘‘ختمِ نبوت ﷺ کے مسئلے پر امت کا یوں ایک مٹھی بن کر متحد ہونا...
15/09/2026

ماشاءاللہ! جھڈو میں تھانے کے قریب بننے والا ’’ختمِ نبوت چوک‘‘
ختمِ نبوت ﷺ کے مسئلے پر امت کا یوں ایک مٹھی بن کر متحد ہونا باطل کے لیے واضح پیغام ہے۔
اللہ تعالیٰ اسے ہم سب کے لیے ذخیرۂ نجات بنائے اور ہم سب سے ختمِ نبوت ﷺ کی خدمت کا مزید کام لے۔ آمین۔

وہ دانائے سُبُل، ختمِ رُسُل، مولائے کُل جس نے
غبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادیِ سینا
— علامہ اقبال

#داراسعد

13/09/2026

Education is not just about learning—it’s about becoming better every day.
Keep learning, keep growing, and keep moving forward with Dar-e-Asaad داراسعد.

#داراسعد

02/09/2026

رسول اللہ ﷺ کی بتائی ہوئی دعائیں، اذکار اور مسنون اعمال ہماری حفاظت کا بہترین ذریعہ ہیں۔
افسوس کہ ہم موقع محل کی دعائیں اور سنتیں پڑھتے اور ان پر عمل نہیں کرتے، پھر معمولی پریشانی میں کہتے ہیں کہ کسی نے جادو یا سحر کر دیا ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ ہمیں عاملوں کے پیچھے بھاگنے سے زیادہ نبی کریم ﷺ کی دعاؤں کو یاد کرنے، اذکار کی پابندی کرنے اور سنتوں پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ یہی ہماری اصل حفاظت اور علاج کا راستہ ہے۔

#داراسعد

بین الاقوامی مسابقے میں نمایاں کامیابیالحمدللہ! بین الاقوامی مسابقے میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے دارِاسعد کے ہونہار...
31/08/2026

بین الاقوامی مسابقے میں نمایاں کامیابی
الحمدللہ! بین الاقوامی مسابقے میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے دارِاسعد کے ہونہار طلبہ کے اعزازات اور میڈلز بیرونِ ملک سے پاکستان پہنچنے کے بعد طلبہ کے ہاتھوں میں۔

#داراسعد




ماشاءاللہ! مسابقۂ علمِ صرف کے فاتحین الحمدللہ! طلبہ کے درمیان مسابقۂ علمِ صرف کا خوبصورت اور علمی مقابلہ ہوا، جس میں ا...
26/08/2026

ماشاءاللہ! مسابقۂ علمِ صرف کے فاتحین
الحمدللہ! طلبہ کے درمیان مسابقۂ علمِ صرف کا خوبصورت اور علمی مقابلہ ہوا، جس میں ایک ٹیم نے دوسری ٹیم سے سوالات کیے اور طلبہ نے اپنی علمی صلاحیتوں کا بہترین مظاہرہ کیا۔
ماشاءاللہ، ونر ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی اپنے نام کی۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ان طلبہ کے علم میں برکت عطا فرمائے، انہیں علمِ نافع، عملِ صالح اور دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے، اور انہیں دنیا و آخرت میں کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

#داراسعد

ماشاءاللہ!جامعہ دارِاسعد سے اپنی محبت کا خوبصورت اظہار کرتے ہوئے احباب نے درخت لگائے۔ اللہ تعالیٰ ان درختوں کو سایہ، پھل...
23/08/2026

ماشاءاللہ!

جامعہ دارِاسعد سے اپنی محبت کا خوبصورت اظہار کرتے ہوئے احباب نے درخت لگائے۔

اللہ تعالیٰ ان درختوں کو سایہ، پھل اور خیر و برکت کا ذریعہ بنائے، اور جامعہ دارِاسعد سے محبت کرنے والے تمام احباب کی اس کاوش کو صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین

#داراسعد

Address

Jhuddo
Mirpur Khas
69310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar-e-Asaad دار اسعد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share