28/04/2026
ڈی آئی جی میرپوخاص جناب فیصل عبداللہ چاچڑ صاحب سے میرپوخاص کی عوام کا سوال ؟
جناب اعلیٰ عزت مآب ڈی آئی جی میرپوخاص اگر آپ 38 اہلکاروں کو کرپشن بدعنوانی منشیات فروشوں کی سرپرستی پر معطل کر سکتے ہیں تو پھر یہ والکرٹ ٹائون کا منشیات فروش ظفر بلوچ کی گٹکا ماوہ کی فیکٹری اب تک بند کیوں نہیں ہوئی؟؟
مختلف تھانوں کی حدود میں ظفر بلوچ کے سپلائرز دیدہ دلیری سے گٹکا ماوہ سپلائی و فروخت کر رہے ہیں ان کے خلاف کب کاروائی عمل میں لائی جائے گی ؟؟
Mirpurkhas Police
Additional IGP Hyderabad Region
MirpurKhas Police ( unofficial)
Mirpurkhas Press Club
SSU Sindh Police
DISCOVER MIRPURKHAS