ASOP Unit Mirpurkhas City

ASOP Unit Mirpurkhas City Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ASOP Unit Mirpurkhas City, Youth Organization, Mirpurkhas, Mirpur Khas.

  "دعا کمیل"اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ میرپورخاص سٹی کی جانب سے 21ستمبر 2023ع کو دعا کمیل کا انعقاد کیا گیا...
21/09/2023



"دعا کمیل"

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ میرپورخاص سٹی کی جانب سے 21ستمبر 2023ع کو دعا کمیل کا انعقاد کیا گیا ۔

تلاوت: مولانا سید محمد شجاع نقوی صاحب


اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ میرپورخاص سٹی

يا سَريعَ الرِّضا اِغْفِرْ لِمَنْ لايمْلِك اِلّا الدُّعاَّءَاے بہت جلد راضی ھوجانے والے ! اس بندہ کو بخش دے جس کے اختیار...
18/09/2023

يا سَريعَ الرِّضا اِغْفِرْ لِمَنْ لايمْلِك اِلّا الدُّعاَّءَ

اے بہت جلد راضی ھوجانے والے ! اس بندہ کو بخش دے جس کے اختیار میں سوائے دعا کے کچھ نھیں ھے.

  "دعا توسل"اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ میرپورخاص سٹی کی جانب سے 10اگست 2023ع کو دعا توسل کا انعقاد کیا گیا ...
10/08/2023



"دعا توسل"

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ میرپورخاص سٹی کی جانب سے 10اگست 2023ع کو دعا توسل کا انعقاد کیا گیا ۔

تلاوت:برادر باقر مھدی

والسلام علیکم
علی شاہ چانڈیو (تعلیم و تربیت سیکرٹری)

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ میرپورخاص سٹی

07روزہ فھم قرآن ورکشاپمدرس: مولانا محمد شجاع نقوی صاحب14سے21 جون ہر روز بعد نماز مغربیں درس شروع ہوگاتجوید قرآن و دینی م...
11/06/2023

07روزہ فھم قرآن ورکشاپ

مدرس: مولانا محمد شجاع نقوی صاحب

14سے21 جون
ہر روز بعد نماز مغربیں درس شروع ہوگا
تجوید قرآن و دینی مسائل بیان کیے جائیں گے۔

تمام احباب سے شرکت کی استدعا ہے۔
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ میرپورخاص سٹی

Address

Mirpurkhas
Mirpur Khas

Telephone

+3243602151

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASOP Unit Mirpurkhas City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share