12/04/2026
چہلم شہید رہبر معظم سید علی خامنائی۔
مجلس وحدت مسلمین ضلع سجاول
کی جانب تحصیل میرپور بھٹورو میں چہلم پے مجلس عزا اور تعذیتی کانفرنس کی گئی جس کو علامہ فدا حسین فردوسی نے خطاب کیا ٫مجلس وحدت المسلمین ضلع سجاول کی قیادت فیاض حسین شیخ مختیار احمد دایو نے نے آمریکا اور اسرائیل کی دھشتگرد کاروایوں اور امت مسلماں کے خلاف بلخصوص ایران پر پر مسلسل بمباری قتل اور غارت پر مومنین سے ولولانہ خطاب کیا
رھبر کی زندگی پر بہرپور روشنی ڈالی گئی اور مسلم امہ کے لۓ ان کی خدمات کو سراھا گیا۔ تحصیل آرگنائیزر علی خواجہ ٫ رضا خواجہ ، عادل جعفری
خواجہ شیعا اثناشری جماعت میرپور بھٹورو اور امام رضا فائونڈیشن کے تعاون سے تمام مکتب فکر کے سماجی سیاسی زمیداروں نے بہرپور شرکت کی عزا خانے کو شھداۓ ایران لبنان اور فلسطین کی تصاویر سے سجایا گیا تہا۔