25/08/2026
🌹 دلی مبارکباد 🌹
محترم عدنان آفریدی صاحب کو جونیئر کلرک سے سینیئر کلرک کے عہدے پر ترقی پانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 🎉
اللہ تعالیٰ آپ کی مزید ترقی، عزت اور کامیابیوں میں اضافہ فرمائے۔ آمین 🤲🌹
بہت بہت مبارک ہو! 🎊