All Pakistan Mines Labour Federation

Directions

All Pakistan Mines Labour Federation د آل پاکستان مائننګ مزدورانو آواز
HAJI GUL ZAHIR
General secretary
03450844443
Regd #: 03/2023

22/08/2026

مائننگ مزدوروں کے جائز حقوق اور لیبر یونین کا کردار

14/08/2026

مائننگ عہدیدار اور مزدور کے قیمتی زندگی؟

یوم آزادی پر حکومت کا عوام پر احسان غریب ججوں کا بھی بالآخر خیال آگیا!😂مہنگائی سے پسی ہوئی قوم کے لیے حکومت نے آخرکار ای...
14/08/2026

یوم آزادی پر حکومت کا عوام پر احسان
غریب ججوں کا بھی بالآخر خیال آگیا!😂
مہنگائی سے پسی ہوئی قوم کے لیے حکومت نے آخرکار ایک بڑی خوشخبری سنادی۔ ملک کے سب سے مظلوم طبقے یعنی غریب ججوں کی تنخواہوں میں تھوڑا سا اضافہ فرما دیا!
صدر زرداری صیپ نے سپریم کورٹ کے جج کی بنیادی تنخواہ 11 لاکھ سے بڑھا کر 15 لاکھ روپے ماہانہ فر مادی، جبکہ چیف جسٹس کی تنخواہ 15 لاکھ 50 ہزار ہوگی۔ جوڈیشل الاؤنس بھی بڑھا کر 15 لاکھ روپے ماہانہ کردیا گیا۔ یوں بنیادی تنخواہ اور جوڈیشل الاؤنس ہی ملا کر ایک جج کو 30 لاکھ روپے ماہانہ ملیں گے! صرف تیس لاکھ۔ اونٹ کے منہ میں زیرہ ہی کہہ لیں۔
البتہ بے چارے قاضی حضرات کی اشک شوئی کے لیے صرف ڈیڑھ لاکھ روپے ماہانہ میڈیکل الاؤنس بھی ہوگا۔ غربائے ہائیکورٹ کے وظائف بھی بڑھا کر ساڑھے 12 لاکھ روپے کر دیئے گئے۔ جبکہ دو سال چیف جسٹس رہنے والے ججوں کو ریٹائرمنٹ پر سرکاری گاڑی رعایتی قیمت پر خریدنے کی سہولت بھی ملے گی۔
الحمدللہ، یہ اضافہ دسمبر 2025ء سے نافذ ہوگا، یعنی پچھلے مہینوں کے بقایا جات بھی ادا ہوں گے تاکہ جج حضرات اپنے قرضے ورضے تو اتار دیں۔
شکریہ حکومت پاکستان!!
جشن آزادی مبارک ہو!!
Zia Ur Rahman

11/08/2026

مائینز میں حادثات کیوں پیش آتے ہیں؟
ذمہ داران کی غفلت
مائین مزدور کی جان و صحت کی حفاظت، مگر کیسے؟
تفصیلی گفتگو
جنرل سیکرٹری اے پی ایم ایل ایف
مزدور کی حقوق کیلئے آواز اٹھانا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے

05/08/2026

کول مائنز میں حادثات کے اسباب
مزدور کی صحت اور جان کی حفاظت
اے پی ایم ایل ایف جنرل سیکرٹری کی خصوصی گفتگو

سرمایہ دارانہ نظام میں سرمایہ دار ہی کماتے رہتے ہیں ایڈمن
05/08/2026

سرمایہ دارانہ نظام میں سرمایہ دار ہی کماتے رہتے ہیں
ایڈمن

فلیش لائٹس کاا ستعمال آپ کی اور دوسروں کی زندگی خطرے میں ڈال سکتا ہے ،
18/06/2026

فلیش لائٹس
کاا ستعمال آپ کی اور دوسروں کی زندگی
خطرے میں ڈال سکتا ہے ،

18/06/2026

مزدور کو اس کے جائز حقوق دینا ریاست کی زمہ داری ہوتی ہے

18/06/2026

Address

Mingora
19200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Pakistan Mines Labour Federation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category