District Youth Affairs Swat

District Youth Affairs Swat Official Page of District Youth Affairs Swat, Department of Sports & Youth Affair Khyber Pakhtunkhwa.
(1)

آج مورخہ 26/03/2026 یوتھ کوئز کمپیٹیشن اینڈ ایوارڈ شو ایک شاندار اور بامقصد تقریب کا انعقاد تحصیل مٹہ کوزہ دروشخیلہ میں ...
26/03/2026

آج مورخہ 26/03/2026 یوتھ کوئز کمپیٹیشن اینڈ ایوارڈ شو ایک شاندار اور بامقصد تقریب کا انعقاد تحصیل مٹہ کوزہ دروشخیلہ میں کیا گیا جس میں تقریباً 300 نوجوانوں نے شرکت کی جس کا انعقاد ڈسٹرکٹ یوتھ افیئرز اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن سوات کے زیرِ اہتمام سوات یوتھ ڈیولپمنٹ فورم کے اشتراک سے کیا گیا۔ اس ایونٹ میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی اور اپنی علمی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔ کوئز مقابلے کا مقصد نوجوانوں میں علم، تحقیق اور مقابلے کی صحت مند فضا کو فروغ دینا تھا جبکہ ایوارڈ شو کے ذریعے نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ اس تقریب نے نہ صرف نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا موقع فراہم کیا بلکہ انہیں مستقبل میں مزید محنت اور کامیابی حاصل کرنے کے لیے بھی متحرک کیا، جبکہ سوات یوتھ ڈیولپمنٹ فورم کے تعاون نے اس پروگرام کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Sports & Youth Affairs Department Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Malakand Division
Deputy Commissioner Swat
Directorate of Youth Affairs KP

23/03/2026

🌱 احساس شجر کاری مہم – خیبر پختونخوا 🇵🇰
یومِ پاکستان (23 مارچ) اور عید کے موقع پر صوبہ بھر میں ریکارڈ شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
🌿
اس سلسلے میں صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان صاحب کے خصوصی ہدایات پر عمل پیرا ڈسٹرکٹ یوتھ آفسر سوات حیدرعلی نے آج مورخہ 23 مارچ 2026 گورنمنٹ پرائمری سکول کبل سرکل میں پودے لگا کر شجرکاری مہم میں حصہ لیا, اس مہم سے ایس ڈی او بشیر احمد ،ہیڈ ماسٹر مولانہ معراج احمد اور سکول کے اساتذہ کے ساتھ ساتھ شین سوات کے نوجوانوں نے بھرپور حصہ لیا۔
🌳 آئیں! ہم سب مل کر اپنے ماحول کو سرسبز بنائیں اور آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ پاکستان بنائیں۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Sports & Youth Affairs Department Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Malakand Division
Deputy Commissioner Swat
Directorate of Youth Affairs KP

🌱 احساس شجر کاری مہم – خیبر پختونخوا 🇵🇰یومِ پاکستان (23 مارچ) اور عید کے موقع پر صوبہ بھر میں ریکارڈ شجرکاری مہم کا آغاز...
23/03/2026

🌱 احساس شجر کاری مہم – خیبر پختونخوا 🇵🇰
یومِ پاکستان (23 مارچ) اور عید کے موقع پر صوبہ بھر میں ریکارڈ شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
🌿
اس سلسلے میں صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان صاحب کے خصوصی ہدایات پر عمل پیرا ڈسٹرکٹ یوتھ آفسر سوات حیدرعلی نے آج مورخہ 23 مارچ 2026 گورنمنٹ پرائمری سکول کبل سرکل میں پودے لگا کر شجرکاری مہم میں حصہ لیا, اس مہم سے ایس ڈی او بشیر احمد ،ہیڈ ماسٹر مولانہ معراج احمد اور سکول کے اساتذہ کے ساتھ ساتھ شین سوات کے نوجوانوں نے بھرپور حصہ لیا۔
🌳 آئیں! ہم سب مل کر اپنے ماحول کو سرسبز بنائیں اور آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ پاکستان بنائیں۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Sports & Youth Affairs Department Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Malakand Division
Deputy Commissioner Swat
Directorate of Youth Affairs KP

23/03/2026
عید فیسٹ 2026 یادونا ایونٹس کے زیرِ اہتمام اور ڈسٹرکٹ یوتھ افیئرز و ضلعی انتظامیہ سوات کے تعاون سے 18، 19 اور 20 مارچ کو...
20/03/2026

عید فیسٹ 2026 یادونا ایونٹس کے زیرِ اہتمام اور ڈسٹرکٹ یوتھ افیئرز و ضلعی انتظامیہ سوات کے تعاون سے 18، 19 اور 20 مارچ کو لیڈیز پارک، کالج کالونی، سیدو شریف میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔ افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی سید نعمان علی شاہ (ADC F&P سوات)اور سٹی مئیر شاہد علی خان تھے۔ اس ایونٹ میں تقریباً 2000 نوجوانوں نے شرکت کی اور مختلف سرگرمیوں سے بھرپور فائدہ اٹھایا۔ اس فیسٹ میں شاپنگ اسٹالز، فوڈ اسٹالز، گیمز، بچوں کے لیے تفریحی سرگرمیاں اور دیگر دلچسپ پروگرام شامل تھے، جنہوں نے فیملیز اور نوجوانوں کو خوشیوں سے بھر دیا۔ ہم تمام منتظمین اور شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہیں، خصوصاً سوات یوتھ کے بھرپور تعاون کو سراہتے ہیں جن کی کاوشوں سے اس فیسٹیول کی کامیاب تکمیل ممکن ہوئی اور نوجوانوں کے لیے ایک مثبت اور خوشگوار ماحول فراہم کیا گیا۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Sports & Youth Affairs Department Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Malakand Division
Deputy Commissioner Swat
Directorate of Youth Affairs KP

09/03/2026
Online Youth Khuli KachehriAssalam-o-Alaikum Youth of Swat,Join our Online Youth Khuli Kachehri to share your issues, su...
03/03/2026

Online Youth Khuli Kachehri
Assalam-o-Alaikum Youth of Swat,
Join our Online Youth Khuli Kachehri to share your issues, suggestions, and ideas.
📅 05 March 2026
⏰ 12:00 PM
Facebook Live
Your voice matters.


Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Sports & Youth Affairs Department Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Malakand Division
Deputy Commissioner Swat
Directorate of Youth Affairs KP

20/02/2026

محکمہ کھیل اور امورِ نوجوانان کی جانب سے خیبرپختونخوا کے عوام اور دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو ہمارے لئے صبر، اتحاد، رحمت اور اچھی صحت کا ذریعہ بنائے۔ روزوں کے دوران اپنی صحت کا حصوصی خیال رکھیں اور ضرورت مندوں کو یاد رکھیں۔

اللہ تعالیٰ ہمارے صوبے، ملک اور پوری امت مسلمہ کو امن و خوشحالی عطا فرمائے۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے مشیر برائے محکمہ کھیل اور امورِ نوجوانان تاج محمد خان ترند

16/02/2026 کو ڈپٹی کمشنر سوات کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر سوات کی جانب سے BHA – دی ہاؤس آف وزڈم مینگورہ میں منعقدہ تق...
17/02/2026

16/02/2026 کو ڈپٹی کمشنر سوات کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر سوات کی جانب سے BHA – دی ہاؤس آف وزڈم مینگورہ میں منعقدہ تقریب “She Rises” میں خواتین کو بااختیار بنانے کے موضوع کو اجاگر کیا گیا۔ جس میں تقریباً 100 نوجوانوں نے حصہ لیا۔اس پروگرام میں اسکیٹس، رول پلے، شاعری اور تقاریر کے ذریعے خوداعتمادی، مساوات اور بچیوں کی تعلیم کی اہمیت کو فروغ دیا گیا۔ نوجوانوں نے متاثر کن پیغامات پیش کیے اور جرات، آواز اٹھانے اور تعلیم کی طاقت کو اجاگر کرنے کے لیے Malala Yousafzai جیسی شخصیات کا حوالہ دیا، جس نے حاضرین کو مثبت سوچ اور معاشرتی تبدیلی کے لیے متحرک کیا۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Sports & Youth Affairs Department Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Malakand Division
Deputy Commissioner Swat
Directorate of Youth Affairs KP

Address

Officers Club Near Grossy Ground Saidu Sharif Swat
Mingora
19130

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Youth Affairs Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Youth Affairs Swat:

Share