Sk swat news

Sk swat news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sk swat news, Nonprofit Organization, Swat, Mingora.

20/06/2026
19/06/2026

سوات مینگورہ اینگرو ڈھیرئی میں ایک شخص تنگ آکر بجلی کے کھمبے پر چڑھ گئے جس کی وجہ سے زیادہ تر بجلی فیڈرز بند

18/06/2026

سوات کبل جاؤنڈ کے خطرناک موڑ پر آج پھر ایک ہیوی ٹریلر حادثے کا شکار ہو کر الٹ گیا افسوسناک امر یہ ہے کہ اسی مقام پر گزشتہ چند عرصے کے دوران متعدد حادثات رونما ہو چکے ہیں جن میں ایک بڑا گیس ٹینکر ایک ڈائنا گاڑی اور دیگر کئی گاڑیاں شامل ہیں

17/06/2026

سوات سیدوبابا مسجد

17/06/2026

دریائے سوات خوڑ خوڑگئ میں مسلسل تجاوزات جاری ہیں خیبر پختونخوا حکومت آرام فرما رہا ہے اج بھی منگورہ اور سیدو شریف میں معمولی بارش سے گھروں میں پانی داخل

17/06/2026

سوات مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع جس کی باعث موسم بہت خوشگوار اور ٹھنڈا ہوگیا

Address

Swat
Mingora

Telephone

+923005746332

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sk swat news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sk swat news:

Share