16/03/2026
اسلام پور سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان نے ایل۔ایف۔ایچ تنظیم کو نیو کپڑے نیو شوز ڈونیشن کیا جو یتیم اور غریب بچوں میں تقسیم کی گئی اللّٰہ پاک اس کا یہ صدقہ اپنے دربار الٰہی میں قبول فرمائے اللّٰہ پاک آس کی کاروبار میں خیر و برکت ڈالیں امین ایسے لوگوں کو ھمیشہ اپنے دوعاوں میں یاد رکھیں امین۔
شاہی رحمان یوسفزئ صدر ایل ۔ایف۔ایچ تنظیم اسلام پور سوات۔
ایزی پیسہ نمبر 03449662898.