Alkhidmat Foundation Minchinabad

Alkhidmat Foundation Minchinabad الخدمت فاؤنڈیشن منچن آباد

29/09/2025

منچن آباد میں سیلاب تو گزر گیا مگر اپنے پیچھے تباہی کے گہرے نشانات چھوڑ گیا ہےدریائے ستلج کے بے رحم ریلے نے ہزاروں لوگوں کو بے گھر کردیا۔ ان کی عمر بھر. کی جمع پونجی دریا بہا کر لے گیا ہے۔ لوگوں کو دوبارہ آبادکاری میں مشکلات درپیش ہیں۔

نوید احمد غوری سچ نیوز منچن آباد
منچن آباد الیکٹرونک میڈیا ایسوس. ایشن

22/09/2025

الخدمت فاؤنڈیشن منچن آباد نے اپنے ضلعی اور ریجن کی قیادت کے تعاون سے آزمائش میں مبتلا اپنے سیلاب متاثرین خاندانوں کے لیے پکا پکایا کھانا خشک راشن - طبی سہولیات کی خدمات کے ساتھ ساتھ کچن سیٹ کا ایک بہترین تحفہ دیا
کچن سیٹ جو کہ ایک گھر میں کچن کے لیے تمام بنیادی ضروریات پر مشتمل ہے۔ کچن سیٹ میں
پریشر ککر
سلنڈر بمع گیس
چولہا
چاے کا تھرموس
فرائی پان سیٹ
سٹیل واٹر سیٹ
ٹی سیٹ
چمچ کانٹے چھری وغیرہ
چمچے پلٹے وغیرہ کا سیٹ

اللہ تعالی ہم سب کی کاوشوں کو قبول فرمائے

15-09-2025کیمسٹ ایسوسی ایشن تحصیل منچن آباد کے صدر جناب انتصار الحق شامی کے تعاون سے 54 خاندانوں میں خشک راشن کے بیگ تقس...
15/09/2025

15-09-2025
کیمسٹ ایسوسی ایشن تحصیل منچن آباد کے صدر جناب انتصار الحق شامی کے تعاون سے 54 خاندانوں میں خشک راشن کے بیگ تقسیم کیے گئے۔

الخدمت فاؤنڈیشن منچن آباد کی ٹیم امیر جماعت اسلامی تحصیل منچن میاں نذیر چکوکا اور نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع بہاولنگر جناب ابرار احمد پراچہ کی قیادت میں کنڈ کا ڈبہ موضع خیر شاہ ہٹھاڑ میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پہنچی۔

13/09/2025
13-09-2025الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے آج دریائے ستلج کے سیلاب متاثرین میں خشک راشن، آٹا اور مچھر دانیاں تقسیم کی ...
13/09/2025

13-09-2025

الخدمت فاؤنڈیشن
پاکستان کی جانب سے آج دریائے ستلج کے سیلاب متاثرین میں خشک راشن، آٹا اور مچھر دانیاں تقسیم کی گئی۔

اس تقسیم کے موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع بہاولنگر کے نائب صدر انجینئر گلزار احمد چوہدری اور سیکرٹری جنرل علی مرتضی جٹ نے خصوصی شرکت کی۔

الخدمت فاؤنڈیشن منچن آباد کے زمہ داران جناب ابرار احمد پراچہ اور امیر جماعت اسلامی تحصیل منچن آباد میاں نذیر احمد چکو کا نے اس تقسیم کی نگرانی کی۔

کالو کا ہٹھاڑ سے آگے دریا ستلج میں موجود سیلاب متاثرین کے ستر 70 خاندانوں میں یہ تقسیم کی گئی ۔

منچن آباد کی معروف سماجی شخصیت جناب میاں اسرار احمد پراچہ نے بھی شرکت کی۔

12/09/2025

موج بڑھے یا آندھی آۓ دیا جلاۓ رکھنا ہے۔الخدمت فاؤنڈیشن
زندہ باد
foundation
Alkhidmat Foundation Minchinabad
Alkhidmat Foundation Pakistan
Alkhidmat Foundation South Punjab
Al Khidmat Bwn

11/09/2025

خدمت کا عمل الحمد اللہ جاری ہے

بھینی دونہ میانہ، شمس والا پتن سے دریا کے اندر آبادیوں میں منڈی صادق گنج کے نواحی گاؤں جوڑکی سکھاں سے اہل خیر نے پکا پکایا راشن تقسیمِ کیا

الخدمت فاؤنڈیشن منچن آباد کی ٹیم اور میر جماعت اسلامی تحصیل منچن میاں نذیر احمد چکو کا بھی شامل تھے۔


10/09/2025

Address

Minchinabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923061234260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Foundation Minchinabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share