انصار ویلفیئر سوسائٹی

انصار ویلفیئر سوسائٹی غریبوں کی فلاح کے لیے بنائی گئی ویلفیئر سوسائٹی جس میں غریب اور مستحق افراد کا فری علاج کیا جاتا ہے.

UBL ACCT AWS
2618338353041
Title Ikram haider khan
& Alam khan انصار ویلفئیر سوسائٹی ضلع میانوالی کی ایک ویلفئیر سوسائٹی ہے جس کا مقصد اپنے علاقے میں ان غریب اور مستحق لوگوں کا فری علاج کروانا ہے جو غربت کی وجہ سے علاج نہیں کروا سکتے

11/06/2026

انصار ایمبولینس سروس
بوری خیل ایمبولینس

10/06/2026

انصار ایمبولینس سروس

آجقیصر سوانسی کی پوسٹ دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیاہمارے غنڈی شہر کا ایک نوجوان جس نے پورے علاقے کا نام روشن کیا ہےدرر دل کے...
09/06/2026

آج
قیصر سوانسی کی پوسٹ دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیا
ہمارے غنڈی شہر کا ایک نوجوان جس نے پورے علاقے کا نام روشن کیا ہے
درر دل کے واسطے پیدا کیا انساں کو
ورنہ اطاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کروبیاں

ذیشان بھائی نے ہر 3 مہینے بعد بلڈ ڈونیٹ کر کے ایک عظیم مثال قائم کی ہے
اور تمام نوجوانوں کے لئے عملی نمونہ پیش کیا ہے
کہ اگر انسان کے اندر نیکی کا جزبہ ہو تو وہ ہر مشکل کام سرانجام دے سکتا ہے
یہ بہت بڑی نیکی ہے
اللہ پاک بھائی کو ہمیشہ سلامت رکھے
اور ہم سب کو ایسے نیک عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین

09/06/2026

انصار ایمبولینس سروس
ویلفیئر کے مریض کو چیک اپ کیلئے لے کر جا رہی ہے

08/06/2026

ماشاء اللہ
انصار ویلفیئر سوسائٹی
اپنے مریضوں کے مکمل چیک اپ کرواتے ہوئے
گھر والوں کے تاثرات سنیں
جن لوگوں کی مدد ہو رہی ہے
وہ بخوبی جانتے ہیں
کہ علاقے میں ویلفیئر کی کیا اہمیت ہے

الحمد للہ علی محمد درکھان کی رسولی کا آپریشن کروا دیا گیا ہےماشاءاللہ کامیاب آپریشن ہوا ہےاللہ پاک چاچو جان کو مکمل صحت ...
08/06/2026

الحمد للہ
علی محمد درکھان کی رسولی کا آپریشن کروا دیا گیا ہے
ماشاءاللہ کامیاب آپریشن ہوا ہے
اللہ پاک چاچو جان کو مکمل صحت یابی عطاء فرمائے
اور تمام بھائیوں کے بہت مشکور ہیں
جہنوں نے آپریشن کے خرچ میں تعاون کیا
اللہ پاک آپ کے مال و جان میں برکت عطاء فرمائے آمین

کارکردگی رپورٹ مئی 2026
07/06/2026

کارکردگی رپورٹ مئی 2026

07/06/2026

ہمارے نامعلوم ہیرو کے نام

ہمارے بہت ہی پیارے، مگر نامعلوم دوست...
جو صرف اللہ کو گواہ بنا کر انصار ویلفیئر سوسائٹی کے پلیٹ فارم سے ہر ماہ لاکھوں روپے کی ڈونیشن سے سیکڑوں زندگیوں پر مسکراہٹ بکھیر رہے ہیں۔

الحمدللہ یہ ہر 2-3 ماہ بعد یہ "اللہ کا ولی" اچھی خاصی ڈونیشن بھجواتا ہے۔
اور انصار ویلفیئر کے توسط سے غریب کی دہلیز پر راشن پہنچواتا ہے... اور راشن پہنچتے ہی غریب کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھ کر دل ہی دل میں خوش ہو رہا ہوتا ہے۔

اور اس کے علاوہ بھی کئی فلاحی سرگرمیوں میں لوگوں کی ضروریات پوری کرنے میں پیش پیش رہتے ہیں اور ہمیشہ اپنا نام پس پردہ رکھتے ہیں شہرت نہیں چاہتے،

اور غریب انسانیت کے چہرے پر مسکراہٹ لانا ہی اپنا فریضہ سمجھتا ہے،

دعا ہے رب تعالیٰ ہمارے ایسے نامعلوم ڈونرز کی جھولیاں اپنے خزانوں سے ہمیشہ بھرتا رہے۔
انہیں صحت، سکون اور برکت عطا کرے۔
تاکہ انسانیت کی خدمت کا یہ چراغ ہمیشہ روشن رہے۔ *آمین ثم آمین 🤲

غنڈی کے مریض جس کی کل ویڈیو اپلوڈ ہوئی تھی جس میں اس نے  پانی والے پمپ کی درخواست کی تھی کی درخواست منظور کر لی گئی ۔ اس...
07/06/2026

غنڈی کے مریض جس کی کل ویڈیو اپلوڈ ہوئی تھی جس میں اس نے پانی والے پمپ کی درخواست کی تھی کی درخواست منظور کر لی گئی ۔ اس کے بھتیجے حافظ ضیاء عالم صاحب نے خصوصی فنڈ سے ان کے لئے پانی والے پمپ کی منظوری دے دی ہے۔ یہ پمپ مناسب پبلک جگہ پر لگایا جائیگا تاکہ اس سے ان بیمار بزرگ ، انکی بکریوں کو بھی فائیدہ ہو اور عوام الناس کا بھی بھلا ہو۔ اس کے لئے جلد انصار ویلفئیر کی خصوصی ٹیم جگہ کا وزٹ کرے گی۔

Address

UC Ghundi
Mianwali

Telephone

+923072850027

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انصار ویلفیئر سوسائٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to انصار ویلفیئر سوسائٹی:

Share