Urdu poetry

Urdu poetry spontaneous overflow of feelings Udaas Log

22/03/2025
08/10/2024

زِندگی، ڈھیر تَقاضوں، کا بَھرم رَکھتی ہَے،
مَیں گزَارُوں، نہ گزَارُوں، یہ گزَر جائے گِi🙃

عــــٓ٘͜ـشق زادہ... #🙃

یہ کون ہو سکتا ہے۔۔؟۔۔۔۔۔Mention کریں دوست کو
12/03/2024

یہ کون ہو سکتا ہے۔۔؟۔۔۔۔۔Mention کریں دوست کو

12/03/2024

*زندگی میں ہمیشہ اہمیت اسی کو دو،💯🫀*
*جو تمہاری قیمت سمجھتا ہوں 🫀‼️*

🥰🫀

12/03/2024

دنیا میں پیسہ ایک واحد مذہب ہی ہے جس کی عبادت پوری دنیا میں کی جاتی ہے 💸

 😅 😍😍😍
16/06/2023

😅
😍😍😍

16/06/2023

ایم اے اردو کرتی ہے وہ
مرزا غالب پڑھتی ہے وہ

میر کے چند اشعار سنا کر
ٹھنڈی آہیں بھرتی ہے وہ

میں سادہ سا شاعر ہوں اور
جون ایلیا پہ مرتی ہے وہ

ہیر کی حالت دیکھ کر پگلی
عشق کرنے سے ڈرتی ہے وہ

ہاے اس پہ قربان ہوجاوں
اکثر مجھ سے لڑتی ہے وہ

کہتی ہے نماز پڑھا کر
کتنی اچھی لڑکی ہے وہ

دیکھ کر اس کو کھوجاتا ہوں
مرشد مرشد کرتی ہے وہ

مرشد زادی، ہے. اک شہزادی
عشق اسے سکھایا کرتی ہے وہ

بارش نہ ہو گاؤں میں تو
پائل پہن کر چلتی ہے وہ

میرے پھولوں جیسے دل پر
شبنم جیسے پڑتی ہے وہ

نام میں اس کا لے نہیں سکتا
گمنام شہر میں پڑھتی ہے وہ

وہ مرشدِ کا ناز ہے یارو
ناز اٹھایا کرتی ہے وہ

Address

Watta Khel
Mianwali

Telephone

+923096428722

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Urdu poetry:

Share