Kharch wahan sukh jahan

Kharch wahan sukh jahan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kharch wahan sukh jahan, Charitable organisation, گاٶں غنڈی تحصیل و ضلع میانوالی, Mianwali.

اس پیج پر آپ کو زندگی مختلف پہلو دکھاۓ گے جن میں اسلامی مواد جو کہ عین قرآن و سنت کے مطابق ہوگا اور اس کے علاوہ زندگی کی مصروفیات کے عکس نظرآٸینگے جن میں آپ کو روحانی فاٸدہ بھی ملے گا اور زندگی کے پر لطف مناظر سے بھی محظوظ ہوں گے

16/06/2026
14/06/2026

قرآن احدیث

13/06/2026

آسٹریلیا سے پاکستان چھٹیاں منانے کے لیے آنے والی اوورسیز پاکستانی فیملی چکوال میں ہولناک سانحے کا شکار ہو گئی۔
ڈاکوؤں کی لوٹ مار کے بعد پولیس اہلکار کی جانب سے مبینہ طور پر ڈاکو سمجھ کر کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں 9 سالہ معصوم بچی ہانیہ احمد جاں بحق، جبکہ اس کا والد اور بھائی شدید زخمی ہو گئے۔
اوورسیز فیملی چکوال میں اپنے رشتہ داروں کے ہاں پہنچی تھی جہاں مسلح ڈاکوؤں نے انہیں لوٹ لیا۔
غلط فہمی میں فائرنگ: لوٹ مار کی اطلاع ملتے ہی چھٹی پر موجود ایک مقامی پولیس اہلکار سرکاری اسلحہ لے کر پہنچا۔ ڈاکوؤں کے فرار ہوتے وقت فیملی نے خوف کے مارے اپنی گاڑی تیزی سے بھگانے کی کوشش کی۔ پولیس نے مبینہ طور پر غلط فہمی میں انہیں ہی ڈاکو سمجھ کر گاڑی پر اندھا دھند گولیاں برسا دیں۔
گولیوں کی بوچھاڑ کے نتیجے میں 9 سالہ معصوم بچی ہانیہ احمد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی، جبکہ اس کے والد عدیل احمد اور بھائی عفان احمد شدید زخمی ہوئے جو ہسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ بچی کی والدہ ڈاکٹر سدرہ خان فائرنگ میں محفوظ رہیں۔
واقعے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والے اہلکار کو حراست میں لے کر انکوائری کا آغاز کر دیا ہے، جبکہ فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی تلاش بھی جاری ہے۔
اس قسم کا ایک واقعہ سیالکوٹ میں بھی عمران خان کی حکومت میں ہوا تھا
💔

13/06/2026

Address

گاٶں غنڈی تحصیل و ضلع میانوالی
Mianwali

Telephone

+923198422874

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kharch wahan sukh jahan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kharch wahan sukh jahan:

Share