12/09/2026
انّا لِلّٰہِ وَ اِنَّآ اِلَیْہِ رٰجِعُوْنَ
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ الحاج ملک خضر حیات دھون کے چھوٹے بھائی ملک محمد حیات دھون جہانِ فانی سے رخصت ہو گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ: صبح 10:00 بجے
نورپور تھل قبرستان میں ادا کی جائے گی
تمام احباب سے شرکت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی اپیل ہے۔