Ayesha Nawaz Dastrkhwan Gulberg Chowk Mianwali

Ayesha Nawaz Dastrkhwan Gulberg Chowk Mianwali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ayesha Nawaz Dastrkhwan Gulberg Chowk Mianwali, Nonprofit Organization, Opp Shaukat Khanum Lab Gulberg Chowk Mianwali, Mianwali.

عائشہ نوازدسترخوان گلبرگ چوک میانوالی خالصتاًاللہ پاک کی رضا کیلئے بنایا گیا ہے۔
یہ دسترخوان ہرخاص و عام کیلئے بلا تفریق کام کررہاہے۔
کسی فرد ،ادارہ کی فنڈنگ شامل نہیں
صرف100روپے میں پیٹ بھرکرکھانا کھائیں ،
پارسل کی سہولت موجود

🍽️ عائشہ نواز دسترخوان 🍽️لذیذ، معیاری اور گھر جیسا ذائقہ اب آپ کے اپنے شہر میانوالی میں! ❤️تازہ اور مزیدار کھانوں کے سات...
01/06/2026

🍽️ عائشہ نواز دسترخوان 🍽️

لذیذ، معیاری اور گھر جیسا ذائقہ اب آپ کے اپنے شہر میانوالی میں! ❤️

تازہ اور مزیدار کھانوں کے ساتھ اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کو بہترین ذائقے کا لطف دیں۔ ہماری اولین ترجیح صفائی، معیار اور آپ کا اعتماد ہے۔

📍 گلبرگ چوک، میانوالی

آپ کی خدمت میں بہترین ذائقہ، مناسب ترین قیمت اور خلوص کے ساتھ۔ تشریف لائیں اور ہمارے کھانوں کا مزہ ضرور چکھیں۔

🍽️ عائشہ نواز دسترخوان – گلبرگ چوک میانوالییہ صرف دسترخوان نہیں…✨ ایک جذبہ ہے، ایک لگن ہے ✨ہماری کوشش ہے کہ آپ تک صاف، م...
01/06/2026

🍽️ عائشہ نواز دسترخوان – گلبرگ چوک میانوالی

یہ صرف دسترخوان نہیں…
✨ ایک جذبہ ہے، ایک لگن ہے ✨

ہماری کوشش ہے کہ آپ تک صاف، معیاری اور گھر جیسا کھانا پہنچے
🌾 گندم کی روٹی اور تازہ سالن بہترین آئل میں تیار کیا جاتا ہے

🤲 اللہ پاک کے ساتھ کی گئی اس تجارت کو ہم اپنی
ڈیوٹی، فرض اور ایک نعمت سمجھ کر ادا کرتے ہیں

💛 دعا ہے کہ اللہ پاک ہماری اس کاوش کو قبول فرمائے

📍 تشریف لائیں اور اپنے پیاروں کے ساتھ خالص ذائقے کا لطف اٹھائیں

الحمدللہ! 🌙✨عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد، کل بروز اتوار 31مئی سے **عائشہ نواز دسترخوان، گلبرگ چوک میانوالی** دوبارہ اپن...
30/05/2026

الحمدللہ! 🌙✨

عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد، کل بروز اتوار 31مئی سے **عائشہ نواز دسترخوان، گلبرگ چوک میانوالی** دوبارہ اپنی سروسز کا آغاز کر رہا ہے۔

آپ کی محبت، اعتماد اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ ❤️

تشریف لائیں اور حسبِ سابق معیاری، لذیذ اور گھر جیسے ذائقے سے بھرپور کھانوں سے لطف اندوز ہوں۔

📍 عائشہ نواز دسترخوان، گلبرگ چوک میانوالی

ہم آپ کے منتظر ہیں۔ 😊

🍽️ ملازمین اور سٹوڈنٹس کیلئے خوشخبری! 📚👨‍💼یکم جون 2026 سے انشاءاللہاب مزیدار اور معیاری کھانا روزانہ کم خرچ میں 😍عائشہ ن...
29/05/2026

🍽️ ملازمین اور سٹوڈنٹس کیلئے خوشخبری! 📚👨‍💼
یکم جون 2026 سے انشاءاللہ

اب مزیدار اور معیاری کھانا روزانہ کم خرچ میں 😍
عائشہ نواز دسترخوان لے آیا ہے خصوصی ماہانہ فوڈ پیکج ❤️🤍

🌅 صبح کا ناشتہ
🥙 پراٹھا + سفید چنے + چائے

🍛 دوپہر اور شام
پیٹ بھر کر لذیذ کھانا

💰 صرف 6000 روپے ماہانہ

📍 عائشہ نواز دسترخوان، گلبرگ چوک میانوالی
📞 رابطہ: 03016099199

آئیں اور گھر جیسے ذائقے کا لطف اٹھائیں 😋

✨ Jumma Mubarak ✨درودِ پاک کی کثرت کریں،نمازِ جمعہ ادا کریںاور اپنے والدین سمیت سب کیلئے دعا کریں۔ 🤍اللہ تعالیٰ ہم سب کی...
29/05/2026

✨ Jumma Mubarak ✨

درودِ پاک کی کثرت کریں،
نمازِ جمعہ ادا کریں
اور اپنے والدین سمیت سب کیلئے دعا کریں۔ 🤍

اللہ تعالیٰ ہم سب کی پریشانیاں دور فرمائے
اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین 🌸

عائشہ نواز دسترخوان
گلبرگ چوک میانوالی

🌙✨ حج مبارک ✨🌙عائشہ نواز دسترخوان گلبرگ چوک میانوالی کی جانب سے تمام حجاجِ کرام اور اہلِ اسلام کو حج کی ڈھیروں مبارکباد۔...
25/05/2026

🌙✨ حج مبارک ✨🌙

عائشہ نواز دسترخوان گلبرگ چوک میانوالی کی جانب سے تمام حجاجِ کرام اور اہلِ اسلام کو حج کی ڈھیروں مبارکباد۔ 🤲🕋
اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات، دعائیں اور قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین ❤️

📍 عائشہ نواز دسترخوان گلبرگ چوک میانوالی
خدمت • خلوص • اعتماد

🌙✨ عیدالاضحٰی کے موقع پر ✨🌙عائشہ نواز دسترخوان، گلبرگ چوک میانوالیمورخہ 26 مئی 2026 سے 30 مئی 2026 تک بند رہے گا۔📅 ان شا...
25/05/2026

🌙✨ عیدالاضحٰی کے موقع پر ✨🌙

عائشہ نواز دسترخوان، گلبرگ چوک میانوالی
مورخہ 26 مئی 2026 سے 30 مئی 2026 تک بند رہے گا۔

📅 ان شاء اللہ 31 مئی بروز اتوار دوبارہ سروسز کا آغاز کیا جائے گا۔

🍽️ عائشہ نواز دسترخوان – گلبرگ چوک میانوالییہ صرف دسترخوان نہیں…✨ ایک جذبہ ہے، ایک لگن ہے ✨ہماری کوشش ہے کہ آپ تک صاف، م...
24/05/2026

🍽️ عائشہ نواز دسترخوان – گلبرگ چوک میانوالی

یہ صرف دسترخوان نہیں…
✨ ایک جذبہ ہے، ایک لگن ہے ✨

ہماری کوشش ہے کہ آپ تک صاف، معیاری اور گھر جیسا کھانا پہنچے
🌾 گندم کی روٹی اور تازہ سالن بہترین آئل میں تیار کیا جاتا ہے

🤲 اللہ پاک کے ساتھ کی گئی اس تجارت کو ہم اپنی
ڈیوٹی، فرض اور ایک نعمت سمجھ کر ادا کرتے ہیں

💛 دعا ہے کہ اللہ پاک ہماری اس کاوش کو قبول فرمائے

📍 تشریف لائیں اور اپنے پیاروں کے ساتھ خالص ذائقے کا لطف اٹھائیں

Address

Opp Shaukat Khanum Lab Gulberg Chowk Mianwali
Mianwali
42200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayesha Nawaz Dastrkhwan Gulberg Chowk Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share