Lalukhel Welfare Organisation Mianwali

Lalukhel Welfare Organisation Mianwali تنظیم کے اغراض و مقاصد
مقصد ۔۔خدمت خلق ۔۔اللہ کی رضا کے لیے
0۔مستحقین کی مدد۔۔مالی۔جانی۔۔اخلاقی۔
000۔دین اسلام کے مطابق تعلیم و تربیت

1تنظیم کا مقصد علاقے کی فلاح وبہبود اور لوگوں میں پیدا ہونے والے مسائل کو انصاف کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے حل کرناہے۔2علاقے کے لوگوں میں اتفاق و اتحاد کو برقرار رکھنااور علاقائی مفاد کے لئے کام کرنا تنظیم کا اولین فریضہ ہو گا۔3علاقے کی معاشی،معاشرتی،سماجی اور تعلیمی ترقی کے لیے سرگرمیوں کو فروغ دینا اور ترقی میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا تنظیم کی ذمہ داری ہو گی۔4تنظیم علاقائی و قبلائی تعص

بات کو ختم کرتے ہوئے اپنے اختیارات کو علاقے کی ترقی کے لیے استعمال کرے گی اور لوگوں کو منظم و متحدرکھے گی۔5علاقے کے اندر پیداتمام مسائل کو حل کرنے اور لوگوں کے درمیان تنازعات کو حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کرے گی۔6۔تنظیم کی کور کمیٹی کے مستقل ممبران ہی فیصلہ کرنے کے ذمہ دار ہونگے۔کمیٹی کا اجلاس ہر ماہ میں کم از کم ایک دفعہ بلایا جائے گا بر حال ہنگامی صورت حال میں کسی بھی وقت اجلاس طلب کیا جاسکتا ہے۔7۔تنظیم کا کوئی بھی ممبر کمیٹی کی مشاورت کے بغیر کوئی بھی ایسا فیصلہ نہیں کرے گا جس سے علاقے میں مسائل پیدا ہوں ایسی صورت میں اس ممبر کے خلاف کمیٹی یکطرفہ فیصلہ دینے کی مجاز ہو گی۔8اگر تنظیم کا کوئی ممبر آئین کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو گا تو اسکی رکنیت عارضی یا مستقل ظور پر منسوح کر دی جائے گی۔9کمیٹی کو یہ اختیار حاصل ہو گا کہ وہ کسی اہم مسئلے پر قانونی ماہرین یا کسی دوسری کمیٹی سے معاونت حاصل کر سکیں گے۔10کسی بھی اہم فیصلے میں کمیٹی کے کم از کم مستقل ممبران میں سے 75%ممبران کا رضامند ہونا اس فیصلے کی حتمی منظوری کے لیے لازمی ہو گا۔ 11تنظیم کا باقاعدہ ریکارڈ مرتب کیا جائے گا تنظیم کے پاس اگر کوئی رقم جمع ہوتی ہے تو اسے علاقے کی فلاح و بہبود کے لیے خرچ کی جائے گی اور اس کی آمدن خرچ کی رپورٹ کمیٹی کو پیش کی جاے گی۔فنڈ جاری کرنے کی ذمہ داری کور کمیٹی کی ہو گی، کوئی بھی ممبر اپنی طرف تنظیم کے فنڈ سے مدد نہیں کرےگا ۔12کمیٹی کے عہدیداران کا انتخاب ایک سال کے عرصے کی لیے ہو گا سال کے بعد عہدیداران کو تبدیل کمیٹی کے ممبران کی مشاورت سے کیا جائے گا۔13ہر قبیلے کا اپنا ممبر منتخب کیا جائے گاہر سال بعد کمیٹی کے ممبران کو تبدیل کیا جا سکتا ہے اور قبیلے کی طرف دیا گیا ممبر بھی تبدیل ہو سکتا ہے۔14کمیٹی منتخب ہونے کے بعد عہدیداران کا انتخاب کمیٹی ممبران کی باہمی مشاورت سے عہدیداران کا انتخاب ہو سکے گاکم از کم کسی عہدے کے انتخاب کے لیے مستقل ممبران کی تعداد کا 75%فیصد لوگوں کا متفق ہونا لازمی ہے۔15کمیٹی کوئی ایسا فیصلہ نہیں کرے گی جو آئین و قانون اور شریعی اصولوں کے خلاف ہو جس معاملے کا فیصلہ کمیٹی نہ کر سکے وہ انتظامیہ یاعدلیہ ہی حل کرے گی۔16۔تنظیم ان رقبہ جات کے لوگوں پر مشتمل ہو گی اور ان علاقوں میں فیصلہ کرنے کی مجاز ہو گی وزیر والا، بلند والا و ڈیرہ جات شامل ہیں۔
تنظیم کا دائرہ کار پھیلانے کا فیصلہ ممبران کے مشورے سے ہو گا ۔17۔تنظیم ضلع انتظامیہ کے پاس رجسٹرڈ ہو گی اور قانونی و آئینی طور پر ضلع انتظامیہ سے علاقے کی فلاح و بہبود اور اصلاح کے لیے قانونی اختیارات حاصل کرے گی لیکن کوئی ایسا فیصلہ نہیں کرے گی جو قانون کے خلاف ہو۔18۔تنظیم کوئی ایسا فیصلہ نہیں کرے گی جس سے علاقے اورلوگوں کے مفادات کو نقصان ہواور علاقے میں انتشار کی فضا ء پید

کرنل افتخار احمد خان اور بیرسٹر اعتزاز احمد خان  پسران ماسٹر عباس خان خلاص خیل شیر خان خیل۔ یہ ھماری قوم شیر خان خیل کے ...
14/01/2026

کرنل افتخار احمد خان اور بیرسٹر اعتزاز احمد خان پسران ماسٹر عباس خان خلاص خیل شیر خان خیل۔ یہ ھماری قوم شیر خان خیل کے ابھرتے ھوٸے ستارے ھیں۔ ھماری شیرخان خیل قوم تعلیمی اعتبار سے میانوالی میں اپنا مقام رکھتی ھے اور پھر ھماری قوم شیر خان خیل سے ذیلی قبیلہ خلاص خیل تعلیم اور منصب کے لحاظ سے نمایاں ھیں۔
اللہ پاک سے دعا ھے کہ انے والی ھماری نسل ھمارے اس ورثے کی امین بنے۔

13/11/2025
Barish ki dua
01/08/2025

Barish ki dua

اعلان فوتگی. 29.5.2025اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَيْہِ رَاجِعُوْنَنثار احمد خان ولد حاجی عباس خان قوم خلاص خیل. کرنل اف...
29/05/2025

اعلان فوتگی. 29.5.2025
اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَيْہِ رَاجِعُوْنَ
نثار احمد خان ولد حاجی عباس خان قوم خلاص خیل. کرنل افتخارنیازی اور ایڈووکیٹ اعتزاز کے بھائ فوت ہو گےہین نماز جنازہ آج عصر کے بعد 6 بجے وانڈھا وزیر والا ( لعلو خیل) جنازہ گاہ مین ادا کیا جاۓ گا .نماز جنازہ مین شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں.

السلام علیکم امید ہے سب بھائی خیریت سے ہوں گےھم اپنی مسجد کا کام کروا رہے  ہیں ایک باتھ روم بنانی ہے چھت تبدیل کرنی ہے د...
06/05/2025

السلام علیکم امید ہے سب بھائی خیریت سے ہوں گےھم اپنی مسجد کا کام کروا رہے ہیں ایک باتھ روم بنانی ہے چھت تبدیل کرنی ہے دیواریں مرمت کرنی ھیں جو بھائی اپنا حسب توفیق حصہ ڈالنا چاھتا ہے تو اس نمبر پر ایزی پیسہ اور جازکیش کا اکاؤنٹ ہے
Easypaisa
03036000839 Asim Shahzad
Jazz cash
03006082540 Inayatullah khan
FREIGHT FORWERDER Hightlight Myanmar

23/04/2025

ایک فوتگی کا اعلان ہے ذرا توجہ فرمائیں
غلام محمد والد فتح خان بڑوخیل کا بیٹا
عطا محمد اور فیض محمد کا بھائی
وارث خان نور محمد احمد خان بڑو خیل کا والد رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کا نماز جنازہ اج 10 بجے ابا خیل جنازہ گاہ میں ادا کیا جائے گا نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
انا للہ وانا علیہ راجعون
محمد عارف خان نیازی

21/04/2025

حضرت عائشہ ؓ سے کسی نے پوچھا زلزلے کیوں آتے ہیں؟
ارشاد فرمایا کہ
"جب عورتیں غیر مردوں کیلٸے خُوشبو استعمال کریں، جب عورتیں غیر مُحرم مردوں کے سامنے ننگی ہونے میں جَھجَھک محسوس نہ کریں یعنی زِنا عام ہو جائے،
جب شراب اور موسیقی عام ہو جائے تو زلزلوں کی توقع رکھنا۔
اللہ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کے توفیق عطا فرمائے
آمین۔

محمد امیرِ خان ولد شیر دل خان شیرخان خیل وفات پا گئے ہیں ان  کی نمازہ جنازہ بروز منگل 01:10:2024 صبح 9:00 بجے وانڈھا شیر...
01/10/2024

محمد امیرِ خان ولد شیر دل خان شیرخان خیل وفات پا گئے ہیں ان کی نمازہ جنازہ بروز منگل 01:10:2024 صبح 9:00 بجے وانڈھا شیرخان وآلہ جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی شامل ھو کر ثواب دارین حاصل کریں

04/04/2024

ماسٹر نورخان ولد سکندر خان شیر خان خیل

سلطان خان مرحوم کے بھائی

اسرار احمد اسلام آباد پولیس کے والد
عارف اور ساجد کے چاچو فوت ہو گئے ہیں ان کی نماز جنازہ وانڈھا شیر خان خیلانوالا میں 5/4/2024 صبح 8 بجے ادا کیجائے گی نماز جنازہ میں شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں

25/08/2023

محمد ظریف خان ولد فتح خان شیر خان خیل کی بیوی، محمد آصف خان، اور محمد ذیشان خان کی والدہ قضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں ان کا پہلا نمازِ جنازہ *5:30* بجے گرڈ سٹیشن کوٹ احمد خان اور دوسرا جنازہ *6:30* بجےوانڈھا وزیر والا میں ادا کیا جائے گا

22/08/2023

جی شیر علی خان مرحوم کی بیوہ اقبال احمد خان اور اسحاق احمد خان ایلیٹ فورس والے کی والدہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئ ہیں۔۔۔۔جنکی نماز جنازہ ساڈھے پانچ بجے 5.30 شیر خان خیلانوالا میں ادا کی جائے گی

Address

Mianwali

Telephone

+923036000839

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lalukhel Welfare Organisation Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Lalukhel Welfare Organisation Mianwali:

Share