I.J.T Degree College Mian Channu

I.J.T Degree College Mian Channu Islami Jamiat Tulba Mian Channu

اللہ تعالیٰ حسنین بھائی کی مغفرت فرمائے اور جنت میں جگہ دے۔آمین
23/03/2026

اللہ تعالیٰ حسنین بھائی کی مغفرت فرمائے اور جنت میں جگہ دے۔آمین

میاں چنوں ہر سال کی طرح اس سال بھی اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام افطار ڈنر کا پروگرام کیا گیا۔اسد اللہ باجوہ سابق امیر...
13/03/2026

میاں چنوں
ہر سال کی طرح اس سال بھی اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام افطار ڈنر کا پروگرام کیا گیا۔اسد اللہ باجوہ سابق امیر جماعت اسلامی شہر نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا،افطار ڈنر کے پروگرام میں کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔

اسلامی جمعیت طلبہ میاں چنوں
03/03/2026

اسلامی جمعیت طلبہ میاں چنوں

رمضان کریم مبارک ہو!
18/02/2026

رمضان کریم مبارک ہو!

ناظم لاہور ریجن  برادر شہزام علی سردار نے مشاورت کے بعد  سیشن 2026-27 کے لیے برادر اسامہ صدیق کو ناظم ضلع خانیوال مقرر ک...
16/02/2026

ناظم لاہور ریجن برادر شہزام علی سردار نے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کے لیے برادر اسامہ صدیق کو ناظم ضلع خانیوال مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے، آمین۔

تیری تحریک دنیا میں ہوئی سرشار مودودی رحمتہ اللہ علیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تمہارے ہی جذبوں کی تاثیر تھی جس نے ہم بے سکون کو قوی...
12/02/2026

تیری تحریک دنیا میں ہوئی سرشار مودودی رحمتہ اللہ علیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ تمہارے ہی جذبوں کی تاثیر تھی
جس نے ہم بے سکون کو قوی کر دیا
داغ ذلت کے اور جو غلامی کے تھے
آج ان کو مٹانے قابل ہوئے

اے شہیدو! تمہارا یہ احسان ہے
آج ہم سر اٹھانے کے قابل ہوئے❤️
سید مودودی رحمتہ اللہ علیہ کی تحریک کے پہلے شہید ۔۔۔۔عبدالمالک شہید ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ڈھاکہ جو کہ پاکستان کی محبت میں ہندوستان پرست مکتی باہنی کے ہاتھوں شہید ہوئے تھے۔۔۔۔
اس مقدس لہو کی آبیاری نے بنگلہ دیش میں اسلامی انقلاب کا راستہ صاف کیا ہے
مالک تیرے خون سے ۔۔۔انقلاب آئے گا
ان شاءاللہ ✊

ناظم صوبہ برادر حذیفہ عثمان نے اراکینِ صوبائی شوریٰ سے مشاورت کے بعد برادرم صہیب الرحمان رومی کو سیشن 2026-27 کے لئے معت...
09/02/2026

ناظم صوبہ برادر حذیفہ عثمان نے اراکینِ صوبائی شوریٰ سے مشاورت کے بعد برادرم صہیب الرحمان رومی کو سیشن 2026-27 کے لئے معتمد اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ پنجاب جنوبی مقرر کیا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطاء فرمائیں۔

محترم ناظم اعلیٰ نے اراکین صوبہ سے استصواب رائے کے بعد حذیفہ عثمان کو ناظم صوبہ پنجاب جنوبی مقرر کیا ہے ۔اللّٰہ استقامت ...
08/02/2026

محترم ناظم اعلیٰ نے اراکین صوبہ سے استصواب رائے کے بعد حذیفہ عثمان کو ناظم صوبہ پنجاب جنوبی مقرر کیا ہے ۔
اللّٰہ استقامت عطافرمائے ،آمین۔

ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر صاحبزادہ وسیم حیدر نے مرکزی شوریٰ سے مشاورت کے بعد برادر ابوذر غفاری  کو معتم...
08/02/2026

ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر صاحبزادہ وسیم حیدر نے مرکزی شوریٰ سے مشاورت کے بعد برادر ابوذر غفاری کو معتمد عام مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے، آمین۔

اللہ تعالیٰ استقامت عطاء فرمائے۔آمین
07/02/2026

اللہ تعالیٰ استقامت عطاء فرمائے۔آمین

۷۳ واں سالانہ اجتماع برائے ارکان 📅 6,7,8 فروری 2026📍مسلم ایجوکیشنل کمپلیکس ،اضاخیل نوشہرہ
27/01/2026

۷۳ واں سالانہ اجتماع برائے ارکان

📅 6,7,8 فروری 2026
📍مسلم ایجوکیشنل کمپلیکس ،اضاخیل نوشہرہ

24/01/2026

یہ دیس جگمگائے گا نور لا الہ سے ۔۔
خالد بن ولیدؓ ہاسٹل ❤

Address

Mian Channu
Mian Channun

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I.J.T Degree College Mian Channu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share