12/02/2026
خوشخبری! ممبر شپ کا آغاز 📢
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ سندھ سید ایسوسی ایشن (SSA) کے ممبر بننے کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اگر آپ قوم کی خدمت، اتحاد اور بھائی چارے کے مشن میں ہمارا ساتھ دینا چاہتے ہیں، تو آج ہی اپنی رکنیت حاصل کریں۔ 🤝✨
رابطہ کے لیے:
آپ ہمیں واٹس ایپ پر اپنا نام اور تفصیلات بھیج سکتے ہیں:
✅ واٹس ایپ نمبر: 03167300001