13/03/2024
السلام علیکم!
جیسا کہ آپ سب دوستوں کے علم میں ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ چل رہا ہے
اور احساس فاؤنڈیشن ملک آباد ہر سال رمضان کے مہینے میں ہر غریب کے گھر رمضان کا راشن پہنچاتی ہے
اس سال بھی اپنے روایات کو برقرار رکھتے ہوئی احساس فاؤنڈیشن ملک آباد انشااللہ ہر غریب کو انکا حق انکے گھر تک پہنچائی گی
مگر
یہ سب ہر سال کی طرح اس سال بھی اپ بھائیوں کی تعاون سے ہی ممکن ہوگا۔۔
اس لیے آپ سب بھائیوں سے عاجزانہ درحواست کی جاتی ہے کہ ان غریب بہن بھائیوں کی اس بابرکت مہینے میں انکی امداد کی لیئے ہمارا ساتھ دیجیئے گا ۔۔
اپنے زکات وغیرہ احساس فاؤنڈیشن ملک آباد کو دیں۔۔
رمضان المبارک کی اس بابرکت مہینے میں وہ لوگ ہمارے منتظر ہوتے ہے ۔۔۔
اللّه پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔۔امین !!
احساس فاؤنڈیشن ملک آباد ایڈمن۔۔۔