23/09/2026
@فکرِ حیاتِ طیبہ:»
@شعبۂ فائزین سنڈے کلاس:»
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ عارب نظامانی کی جانب سے بتاریخ 20 ستمبر 2026 کو "سنڈے کلاس کا انعقاد مسجد ابو تراب میں کیا گیا جس میں برادر منور علی نظامانی(یونٹ صدر) نے بچوں کو درس دینا فرمایا..
*ODistrictMatiarii