Jui Team Bakhshali

Jui Team Bakhshali اس مسکراہٹ کے پیچھے ہزاروں غم چھپے ہوئے ہیں
اللہ تعالیٰ مرشد جی کو سلامت رکھے

13/05/2026

Sheikh Idress sahib


13/05/2026

Mardan JUI strike



عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع مردان کے نو منتخب امیر مولانا قاری اکرام الحق صاحب اور جنرل سیکرٹری مولانا محمد عاقل انصاری...
27/04/2026

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع مردان کے نو منتخب امیر مولانا قاری اکرام الحق صاحب اور جنرل سیکرٹری مولانا محمد عاقل انصاری صاحب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

13/04/2026

شکریہ مردان

13/04/2026
13/04/2026

دستور اسلام کانفرنس مردان کی سب خوبصورت ویڈیو

13/04/2026
قائدِ جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کو پاکستان کے لیے قومی خدمات کے اعتراف میں سر سید یونیورسٹی، کراچی کی جانب سے گورنر س...
22/12/2025

قائدِ جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کو پاکستان کے لیے قومی خدمات کے اعتراف میں سر سید یونیورسٹی، کراچی کی جانب سے گورنر سندھ، کامران ٹیسوری اعزازی پی ایچ ڈی ڈگری پیش کررہے ہیں۔

وزیراعلی کے پی نے کل پشاور کیلئے پانچ ہزار بیڈز کے ہسپتال کا اعلان کیا عالمی سٹینڈرڈ کنسٹرکشن ممکنہ کم از کم لاگت کا خرچ...
08/12/2025

وزیراعلی کے پی نے کل پشاور کیلئے پانچ ہزار بیڈز کے ہسپتال کا اعلان کیا عالمی سٹینڈرڈ کنسٹرکشن ممکنہ کم از کم لاگت کا خرچہ 2 ارب 50 کروڑ ڈالر اور زیادہ سے زیادہ 7 ارب 50 کروڑ ڈالر بنتا ہے اسکے ساتھ ہی چائینا کے بعد کے پی میں دنیا کا دوسرا بڑا ہسپتال ہوگا۔۔

اب اس کیلئے پیسے آئ ایم ایف سے لینے ہیں یا ورلڈ بینک سے اسکا اعلان وزیراعلی صاحب اگلے جلسے میں خود کرینگے۔۔۔

Address

Mardana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jui Team Bakhshali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share