Maalik Foundation

Call Directions Website Contact the organization

Maalik Foundation The Ambassadors of Humanity

The Wait Is Over. The Countdown Begins. 🏆Something bigger, brighter, and more exciting is on its way.What started with d...
22/09/2026

The Wait Is Over. The Countdown Begins. 🏆

Something bigger, brighter, and more exciting is on its way.

What started with dreams, opportunities, and excellence is now turning into a celebration worth remembering.

🏆 Scholarships & Excellence Awards 2026

Get ready. The stage is about to be set.
The countdown starts NOW. ⏳✨

🌱 Maalik Green Initiative — NICE SCHOOLنائس اسکول میں Maalik Green Initiative کے تحت شجرکاری اور آگاہی سیشن کا انعقاد کی...
15/09/2026

🌱 Maalik Green Initiative — NICE SCHOOL

نائس اسکول میں Maalik Green Initiative کے تحت شجرکاری اور آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر طلبہ میں ماحولیاتی تحفظ اور درختوں کی اہمیت کے حوالے سے آگاہی پیدا کی گئی، جبکہ طلبہ نے خود پودے بھی لگائے۔

اس سرگرمی میں صدر ملک فاؤنڈیشن سر سید شیر شاہ، ڈپٹی سیکرٹری ماحولیات حماداکبر اور جنرل باڈی ممبر محمد اسحاق نے بھی شرکت کی۔

🌿 صاف اور سرسبز ماحول، ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔

🚨 مردان… کچھ بڑا ہونے والا ہے! 👀🔥پردہ اٹھنے والا ہے، کہانی بدلنے والی ہے…اور اس بار مالک فاؤنڈیشن آپ کے لیے کچھ ایسا لا ...
14/09/2026

🚨 مردان… کچھ بڑا ہونے والا ہے! 👀🔥

پردہ اٹھنے والا ہے، کہانی بدلنے والی ہے…
اور اس بار مالک فاؤنڈیشن آپ کے لیے کچھ ایسا لا رہی ہے جسے آپ دیکھنا بھی چاہیں گے اور یاد بھی رکھیں گے۔

بس تھوڑا سا انتظار… ⏳

Can You Guess What’s Coming? 🎭✨

COMING SOON.

🌱 مالک گرین انیشی ایٹو کے تحت تورُو اسٹینڈرڈ اسکول میں شجرکاری اور آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر سیکرٹری بزمِ ...
02/09/2026

🌱 مالک گرین انیشی ایٹو کے تحت تورُو اسٹینڈرڈ اسکول میں شجرکاری اور آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر سیکرٹری بزمِ مالک فیصل بختیار، ڈپٹی سیکرٹری ماحولیات حماد بن علی اور یوتھ لیڈر یحییٰ خان نے شرکت کی۔

طلبہ کو ماحول کی حفاظت اور درخت لگانے کی اہمیت کے بارے میں آگاہی دی گئی۔ شرکاء نے طلبہ کے ساتھ مل کر پودے بھی لگائے۔

یہ سرگرمی تورُو کے یوتھ لیڈر احسان الرحمٰن نے منعقد کی۔

🌿 آئیں! زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں اور اپنے ماحول کو سرسبز اور صاف بنائیں۔

#شجرکاری

🌱 مالک گرین انیشی ایٹو کے تحت جی ایچ ایس ایس مایار میں شجرکاری اور آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ 🌿اس موقع پر طلبہ کو درخ...
31/08/2026

🌱 مالک گرین انیشی ایٹو کے تحت جی ایچ ایس ایس مایار میں شجرکاری اور آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ 🌿

اس موقع پر طلبہ کو درختوں کی اہمیت اور صاف ستھرے ماحول کے بارے میں آگاہی دی گئی۔

تقریب میں صدر مالک فاؤنڈیشن سر سید شیر شاہ، ڈپٹی سیکرٹری ماحولیات حماد اکبر، یوتھ لیڈرز عمر خان اور احسان الرحمٰن نے بھی شرکت کی۔

یہ سرگرمی رایحان اللہ، یوتھ لیڈر مالک فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقد کی گئی۔

🌍💚 آئیں! زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں اور اپنے مستقبل کو سرسبز بنائیں۔

🌱 مالک گرین انیشی ایٹو — شجرکاری و آگاہی مہمتعلیم الاسلام ماڈل سکول، گجر گڑھی مردان میں مالک گرین انیشی ایٹو کے تحت شجرک...
27/08/2026

🌱 مالک گرین انیشی ایٹو — شجرکاری و آگاہی مہم

تعلیم الاسلام ماڈل سکول، گجر گڑھی مردان میں مالک گرین انیشی ایٹو کے تحت شجرکاری اور ماحولیاتی آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

اس سرگرمی میں مالک فاؤنڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر جنید نور نے خود شرکت کی اور شجرکاری مہم میں حصہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی سیکرٹری ماحولیات اور یوتھ لیڈرز نے بھی بھرپور شرکت کی۔

🌿 اس مہم کا مقصد نوجوان نسل میں ماحولیاتی تحفظ، شجرکاری اور صاف و سرسبز ماحول کی اہمیت کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔

آج کا لگایا ہوا پودا، کل کی محفوظ اور سرسبز زندگی کی ضمانت ہے۔

🌱 درخت لگائیں، ماحول بچائیں، پاکستان کو سرسبز بنائیں۔

24/08/2026

ایک مہم، جو آج ایک جنگل کی صورت اختیار کر چکی ہے 🌳🌿

سالوں پہلے مالک فاؤنڈیشن اور زعیم شمشیر کی مشترکہ کوششوں سے اس علاقے میں بڑے پیمانے پر شجرکاری کی گئی، جس کا مقصد زمین کے کٹاؤ اور لینڈ سلائیڈنگ کی روک تھام کے ساتھ ساتھ ماحول کو سرسبز بنانا تھا۔

آج یہی پودے ایک گھنے جنگل کی شکل اختیار کر چکے ہیں—ایک ایسی کوشش کی زندہ مثال جو وقت کے ساتھ ایک خوبصورت اور پائیدار اثر میں بدل گئی۔

درخت لگانا ایک دن کا کام ہے، مگر اس کا اثر نسلوں تک رہتا ہے۔

23/08/2026

مالک فاؤنڈیشن ایف ایس سی اسکالرشپ پروگرام | ٹیلنٹ ٹیسٹ ہائی لائٹس 🎓✨

ایک دن، بے شمار خواب، اور اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کی امید لیے باصلاحیت طلبہ کی بھرپور شرکت۔

یہ صرف ایک ٹیسٹ نہیں، بلکہ صلاحیتوں کو مواقع سے جوڑنے کی جانب ایک قدم ہے۔ 🌟

23/08/2026

Faisal Bakhtiar, Head of the Supervising Committee at Maalik Foundation, shares his perspective on the vision behind the Maalik Foundation FSc Scholarship Programme, its purpose, and the long-term impact it can create for deserving students and their families.

The interview was conducted by Junaid Hashmi, Youth Leader at Maalik Foundation, bringing a meaningful youth perspective to the conversation.

Investing in education today means building stronger futures tomorrow.

Address

Opp: Moti Mahal Bakers, Bank Road
Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maalik Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Maalik Foundation:

Shortcuts

Share