30/04/2026
یومِ مزدور: مزدور کا حق، سب کا فرض!
یکم مئی کے عالمی یومِ مزدور کی مناسبت سے
پاکستان ہاؤس کاٹلنگ ضلع مردان کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ دن ان ہاتھوں کی عظمت کو سلام پیش کرنے کا ہے جو ملک و قوم کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔
آئیے! مزدوروں کے حقوق کی آواز بنیں اور اس پروگرام میں بھرپور شرکت فرما کر محنت کشوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں۔
پاکستان ہاؤس کاٹلنگ کی طرف سے فری عمرہ قراہ اندازی بھی شامل ہے
پروگرام ۔۔۔۔
مقام: پاکستان ہاؤس کاٹلنگ
تاریخ: یکم مئی (بروز جمعہ)
وقت: صبح 10:00 بجے سے 12:00بجے تک
ہمارا مطالبہ:
مزدور کو اس کی محنت کا پورا صلہ، سماجی تحفظ اور باعزت زندگی کی فراہمی!
منجانب: حجرہ گروپ کاٹلنگ
مزدور خوشحال — پاکستان خوشحال!