UTA KP

UTA KP Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UTA KP, Nonprofit Organization, Mardan.

An independent, non-political platform of Adhoc teachers working across KP, united for:
📌 Regularization
📌 Teachers’ rights
📌 Fair policy & representation
📌 Quality education and student welfare

Organized at tehsil level, expanding district-wise.

20/05/2026

ایجوکیشن کونسل مردان اور اگیگا — ایک جدوجہد

19/05/2026
📢 اہم پیش رفتآج یو ٹی اے کے ساتھیوں نے جناب عبدالسلام آفریدی (ایم پی اے)، جو کہ کمیٹی کے ممبر بھی ہیں، سے ملاقات کی۔ اس ...
26/04/2026

📢 اہم پیش رفت

آج یو ٹی اے کے ساتھیوں نے جناب عبدالسلام آفریدی (ایم پی اے)، جو کہ کمیٹی کے ممبر بھی ہیں، سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ریگولرائزیشن سے متعلق ہمارا فائل انہیں پیش کیا گیا تاکہ ہمارے اس قانونی حق کو یقینی بنایا جا سکے اور تمام معاملات کو واضح کیا جائے۔

اسی سلسلے میں جناب حاجی انور خان صاحب، صدر پی ٹی آئی یونین کونسل چمتار مردان اور سابقہ ناظم پی ٹی آئی نے بھی ایم پی اے عبدالسلام آفریدی کو 2022 ایڈہاک ٹیچرز کا دیرینہ مطالبہ پیش کیا۔ مزید یہ کہ حاجی صاحب نے خصوصی طور پر ہمارا فائل بھی ایم پی اے صاحب کو فراہم کیا۔
ان شاء اللہ بہت جلد ایم پی اے صاحب کے ساتھ ایک اور تفصیلی ملاقات بھی متوقع ہے، اور امید ہے کہ آنے والے کابینہ اجلاس میں اس مسئلے پر باقاعدہ بات چیت کی جائے گی۔

یہ مسئلہ ہم سب کا ہے، اور ہمیں مل کر اس کا حل نکالنا ہوگا۔ جیسے ایک سال پہلے ہم نے دھرنا دیا تھا، اسی طرح اب بھی ہم ہر ممکن قدم اٹھائیں گے—چاہے وہ احتجاج ہو، ٹیبل ٹاک ہو یا قانونی کارروائی۔

ہم تمام تنظیموں اور دوستوں کے شکر گزار ہیں جو اس مسئلے کے حل کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کا ناصر ہو 🤲

Address

Mardan
23130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UTA KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share