Imdad Falahi Tanzim

Imdad Falahi Tanzim To promote awareness

04/06/2026

د امداد فلاحی تنظیم لنډه پيژندګلو

🚀 بنو قابل مردان 🚀📢 نوجوانوں کیلئے سنہری موقع! IT، AI، Freelancing اور Digital Skills سیکھیں اور  اپنے مستقبل کو کامیاب ...
02/06/2026

🚀 بنو قابل مردان 🚀

📢 نوجوانوں کیلئے سنہری موقع!
IT، AI، Freelancing اور Digital Skills سیکھیں اور اپنے مستقبل کو کامیاب بنائیں۔

🗓 13 جون
⏰ شام 5 بجے
📍 سپورٹس کمپلیکس مردان

✅ رجسٹریشن اوپن ہے
banoqabil.org/register/student





اعلانِ فری میڈیکل کیمپ !اپنے آبائی علاقے کے لوگوں کی صحت اور فلاح کے لیے کل ایک مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔...
30/05/2026

اعلانِ فری میڈیکل کیمپ !
اپنے آبائی علاقے کے لوگوں کی صحت اور فلاح کے لیے کل ایک مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس کیمپ میں:
ہڈیوں، جوڑوں، کمر درد اور اسپورٹس انجریز کے مریضوں کا معائنہ اور مشاورت ڈاکٹر عدنان الدین فراہم کریں گے۔
دانتوں اور منہ کے امراض کے مریضوں کا معائنہ اور رہنمائی ڈاکٹر آفتاب علی شاہ فراہم کریں گے۔
📍 مقام: آفتاب ڈینٹل کلینک
تمام اہلِ علاقہ سے درخواست ہے کہ اس مفت طبی سہولت سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں۔
انسانیت کی خدمت، ہمارا عزم۔ ❤️🏥
Timing 9:00 Am to 12:00pm
Sunday 31 may

28/05/2026
28/05/2026
28/05/2026
لوئې اختر د امداد فلاحی تنظیم  د طرفه د ټولو مبارک شه
27/05/2026

لوئې اختر د امداد فلاحی تنظیم د طرفه د ټولو مبارک شه

26/05/2026

د اختر په خوشحالو کښې د امداد فلاحی تنظیم د طرفه غریبانانو او یتیمانانو له مهټایانې

Address

VPO Ikram Pur Baizo Kharki
Mardan
23200

Telephone

03469355271

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imdad Falahi Tanzim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Imdad Falahi Tanzim:

Share