25/11/2024
ہنگو اورکزئی کرم سٹوڈنٹس یونین عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے سینئر ممبر اور یوتھ ایم پی اے عبدالبصیر اورکزئی کو صدر علی مصطفی ، جنرل سیکرٹری محمد عاصم اور پوری یونین، مین کیمپس میں کامیاب امن فن فئیر منعقد کرنے پر ہمراہ ان کی ٹیم خراج تحسین پیش کرتی ہے اور ان کی کاوشوں کو سراہتی ہے کہ انہوں نے پوری یونین کو احسن اور مثبت انداز میں پیش کیا۔
انفارمیشن سیکرٹری: سعیداللہ اورکزئی