Fixit Mardan

Fixit Mardan Fixit is a non-profit organization which highlights and fixes social, civic and political issues faced by a common man of Pakistan.

Founded by Alamgir Khan in 2016, it expanded to KP through Adnan Khan and initiated Fixit Mardan by Sani Ullah in 2018.

21/07/2026

تعلیم سب کے لیے: ایک یکساں، روشن اور باوقار مستقبل کا عزم! ✨📚
فکس اٹ مردان نے The Pakistan Premier College for Boys & Girls کے ساتھ ایک اہم MoU سائن کر لیا ہے۔ ✍️📚
فکس اٹ مردان کا پختہ عزم ہے کہ غریب، مالدار، عام اور خاص کا فرق ختم ہو! تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور کوئی بھی باصلاحیت طالب علم یا یتیم بچہ مالی مشکلات کی وجہ سے تعلیم سے محروم نہیں رہے گا۔ 💡🌟
اس معاہدے کی نمایاں خصوصیات:
​🎓 یتیم اور مستحق طلباء: مکمل طور پر مفت تعلیم!
​🏅 باصلاحیت طلباء: شاندار نمبرز اور قابلیت کی بنیاد پر خصوصی اسکالرشپس!
ہم The Pakistan Premier College انتظامیہ کے بے حد ممنون ہیں جو ہمارے اس نیک مشن میں ہمارے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ 🙏❤️
Contact: 03419307063

11/06/2026

Rescued, Treated, and Healing! 🐱💪
درد سے صحتیابی کا سفر 🩺🐱
زندگی قیمتی ہے، چاہے وہ انسان کا ہو یا جانور کا😿❤️
​سڑک سے ہسپتال تک، اور ایکس رے سے پلستر تک—اس ننھی جان کو بچانے کا سفر آسان نہیں تھا، لیکن اس کی ہمت اور ہمارا عزم رنگ لایا۔
​انسانیت کا اصل امتحان بے زبانوں کی مدد کرنا ہے۔ اگر آپ کو بھی کوئی ضرورت مند جانور نظر آئے تو آگے بڑھیں اور اس کی جان بچائیں!

18/05/2026

Alhamdulillah, Dowry Mission Accomplished ✅❤️
‎کچھ دن پہلے ایک پکار تھی، آج ایک خاندان کی خوشی💕

آج ایک خواب حقیقت بنا — ایک بیٹی کا ارمان، ایک باپ کا مان

فکس اٹ مردان نے انسانیت کی ایک اور روشن مثال قائم کرتے ہوئے ایک محنتی سیکورٹی گارڈ کا سہارا بنتے ہوئے اس کی بیٹی کی شادی کے لیے تمام ضروری سامان فراہم کیا۔

یہ صرف مدد نہیں، بلکہ ایک باپ کے سر کو فخر سے بلند کرنے اور ایک بیٹی کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کا لمحہ تھا۔ والدین نے دل کی گہرائیوں سے تمام ڈونرز کے لیے دعائیں اور شکریہ ادا کیا۔

ایسے ہی قدم معاشرے کو مضبوط بناتے ہیں
فکس اٹ مردان، امید کا نام!
Thanks to all Donors ❤️

بیٹی کی رخصتی اور غربت کا امتحان 💔ایک سفید پوش باپ… دو ہفتے بعد بیٹی کی شادی، مگر بنیادی ضروریات سامان کا انتظام بھی ممک...
01/05/2026

بیٹی کی رخصتی اور غربت کا امتحان 💔

ایک سفید پوش باپ… دو ہفتے بعد بیٹی کی شادی، مگر بنیادی ضروریات سامان کا انتظام بھی ممکن نہیں۔

ساری زندگی دوسروں کی حفاظت کرنے والا سیکورٹی گارڈ اپنی بیٹی کے رخصتی کے لئے پریشان۔۔

آئیں اس باپ کا سہارا بنیں
تاکہ بیٹی عزت اور وقار کے ساتھ رخصت ہو

آپ کا چھوٹا سا تعاون، کسی کی زندگی بدل سکتی ہے

ضروری اشیاء کی فہرست:
1️⃣ Washing Machine
2️⃣ Juicer
3️⃣ Iron
4️⃣ Dresses
5️⃣ Refrigerator
6️⃣ Air Cooler
7️⃣ Blanket Set
8️⃣ Kitchen Set

آپ اپنی استطاعت کے مطابق:
فیملی کے لئے سامان خرید کر آپ فکس اٹ مردان کے آفس پہنچ سکتے یا متعلقہ فیملی کے حوالے کرسکتے ہیں
یا نقدی ڈونیٹ کر سکتے ہیں

👤 Sani Ullah (Chief of Fixit Mardan)
📞 WhatsApp/Call: 03419307063

اس بہن کی شادی میں صرف دو ہفتے باقی ہے
آئیں، ایک بیٹی کی عزت، ایک باپ کی دعا اور مان، اور ایک گھرانے کی خوشی کا وسیلہ بنیں

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ​انتہائی افسوسناک خبرعدنان خان (سینئر وائس پریذیڈنٹ پاکستان) کے والدِ محترم ...
20/03/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
​انتہائی افسوسناک خبر
عدنان خان (سینئر وائس پریذیڈنٹ پاکستان) کے والدِ محترم قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
​اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور تمام پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔🤲
​آمین یا رب العالمین

Address

Mardan

Telephone

03419307063

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fixit Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share