Pakistan Youth Organisation District Mardan

Directions

Pakistan Youth Organisation District Mardan اپنی مدد اپ کے تحت محلوق خدا کی خدمت

تمام اہلِ وطن کو جشن آزادی مبارک ۔ڈاکٹر علی خان سیکرٹری جنرل خیبر پختونخوا پاکستان یوتھ آرگنائزیشن
13/08/2026

تمام اہلِ وطن کو جشن آزادی مبارک ۔

ڈاکٹر علی خان
سیکرٹری جنرل خیبر پختونخوا
پاکستان یوتھ آرگنائزیشن

تمام اہلِ اسلام کو عیدالاضحٰی مبارک
27/05/2026

تمام اہلِ اسلام کو عیدالاضحٰی مبارک

عید مبارک ۔ڈاکٹر علی خان صوبائی سیکرٹری جنرل پاکستان یوتھ آرگنائزیشن
20/03/2026

عید مبارک ۔
ڈاکٹر علی خان
صوبائی سیکرٹری جنرل
پاکستان یوتھ آرگنائزیشن

ڈیر ڈیر مبارک شہ۔
10/10/2024

ڈیر ڈیر مبارک شہ۔

مردان براڈکاسٹر ایسوسی ایشن کے  صدر اور پاکستان یوتھ آرگنائزیشن کے جنرل سیکرٹری خیبر پختونخوا جناب ڈاکٹر علی خان کا نوشہ...
25/09/2024

مردان براڈکاسٹر ایسوسی ایشن کے صدر اور پاکستان یوتھ آرگنائزیشن کے جنرل سیکرٹری خیبر پختونخوا جناب ڈاکٹر علی خان کا نوشہرہ کا دورہِ ۔۔
پاکستان یوتھ آرگنائزیشن کے صوبائی کوآرڈینیٹر جناب جاوید خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا

نیم کا درخت 55C گرمی 10C سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔  ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹھنڈک پیدا کرت...
16/05/2024

نیم کا درخت 55C گرمی 10C سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹھنڈک پیدا کرتا ہیں۔ درخت زندگی ہیں درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں نیم کے اس پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے ھوگی . ۔۔
درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔۔🥀

نیم کا استعمال برصغیر پاک وہند میں صدیوں سے چلا آ رہا ہے، بدقسمتی سے جدید دور میں ہماری نئی نسل قدرتی اجزاء سے ناواقف ہوتے جارہے ہیں ،جبکہ اسکی افادیت بہت زیادہ ہے اس کے پتے اور چھال ہر قسم کی جلدی امراض میں سب سے زیادہ بہتر ہیں
کوشش کریں اپنے گھر ، رقبہ ، سڑک کنارے جہاں جہاں ممکن ہو اسکا پودا ضرور لگائیں ۔۔۔

ویسے بھی درخت لگانا صدقہ جاریہ ھے۔۔
Copied

12/05/2024

گھر میں ماں کی آواز سب سے بڑی نعمت ہے۔
اللّٰہ پاک ہر کسی کی ماں کو سلامت رکھے۔ آمین

10/04/2024
اپنا ٹیکس بروقت ادا کیا کریں تاکہ سرکاری گاڑیوں میں افسروں کے بچے اور فیملیز پہاڑوں کی چوٹیوں کی سیر کرسکیں شکریہپبلک سر...
21/03/2024

اپنا ٹیکس بروقت ادا کیا کریں تاکہ سرکاری گاڑیوں میں افسروں کے بچے اور فیملیز پہاڑوں کی چوٹیوں کی سیر کرسکیں شکریہ
پبلک سروس میسیج

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Youth Organisation District Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share