10/08/2026
میں اپنے تمام ڈونرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آج امجد مرغ شاپ کے ساتھیوں کی جانب سے عثمان کے لیے چالیس ہزار روپے کی امداد موصول ہوئی ہے۔ انشاء اللہ آپ دیکھیں گے کہ عثمان کے لیے بہت جلد ایک خوبصورت کاروبار شروع کیا جائے گا جس سے وہ اپنی روزی کما سکیں گے، اور ہم سب ان کے لیے دعا گو ہیں۔