AD-Duha Organization

AD-Duha Organization Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AD-Duha Organization, Nonprofit Organization, Mardan.

زندگی ہو میرے پروانے کی صورت یا رب
علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یا رب
ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا
دردمندی سے ضعیفوں سے محبت کرنا
میرے اللہ برائی سے بچانا مجھ کو
نیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو
🌹

27/10/2025
27/10/2025
27/10/2025

Like and Follow
AD-Duha Organization

نکاح حرام تعلق سے بہتر ہے۔AD-Duha Organization M***i Menk
18/10/2025

نکاح حرام تعلق سے بہتر ہے۔
AD-Duha Organization
M***i Menk

16/10/2025
15/10/2025

ڈونلڈٹرمپ نے دنیا کو حیراں کن جواب دیا کہا گریٹاتھنبرگ ایک مسائل پیدا کرنے والی بچی ہے۔ جیسے hunger ایشوز ہیں- لیکن وہی گریٹا ہے جو ماحول سے آگےبڑھ کر غزہ کے بچوں کےلئے آواز بن گئے وہ چیخی' ان کے لیے بھی زمین ہے جینے کا حق ہے امریکہ جو آمن کا دعویدار ہے اس سچ سے گھبرا گیا اور جب فلوٹیلا پر حملہ ھوا گریٹا کے آنسو انسانیت کا ماتم بن گئے طاقتور خاموش رہے ۔مگر ایک لڑکی کی چیخ نے دنیا کوہلا دیا کیونکہ کبھی کبھی سچ کی آوازتوپ سے زیادہ گونج رکھتی ہے ۔

AD-Duha Organization

16/02/2025

Let's start Ramanadan with Bang
M***i Menk

پاکستان میں 35 سال تک کے  تقریبا 1 کروڑ خواتین غیر شادی شدہ ہیں۔ شادی اسلامی معاشرے کے ڈھانچے کو مضبوط بنانا کیلئے ایک ب...
12/06/2024

پاکستان میں 35 سال تک کے تقریبا 1 کروڑ خواتین غیر شادی شدہ ہیں۔ شادی اسلامی معاشرے کے ڈھانچے کو مضبوط بنانا کیلئے ایک بہترین عمل ہے۔

اقبال لاہوری ❤❤ #الضحی
11/06/2024

اقبال لاہوری ❤❤

#الضحی

ایک درخواست حضور عزت مآب صلی اللہ علیہ وسلم  کے حضور❤ #الضحی
11/06/2024

ایک درخواست حضور عزت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور❤

#الضحی

بے شک❤
10/06/2024

بے شک❤

Address

Mardan

Telephone

+923150948377

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AD-Duha Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share