11/08/2026
”محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔“
جماعت دھم رزلٹ 2026
آپ کی دن رات کی محنت اور مسلسل جدوجہد نے آج آپ کو اس مقام پر پہنچایا ہے۔ آپ نے بہترین نمبر حاصل کر کے یہ ثابت کر دکھایا کہ سچی لگن ہو تو کوئی بھی منزل دور نہیں۔