Al-Madad Welfare Foundation

Al-Madad Welfare Foundation Promote and sponsor only Education for the needy and disabled childrens. Helping hands 🙌

23/01/2026

الحمدللہ ♥️ المدد ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ٹیم کے ممبرز نے شہبازگڑھی گاوں میں ایک سفید پوش کے گھر تک راشن پہنچا دیا ہے کیونکہ اس سفید پوش کے پڑوسی نے ہماری ٹیم کے ساتھ رابطہ کیا تھا کہ ان کے گھر میں کچھ بھی نہیں ہے اور کچھ دنوں سے انہوں نے کچھ بھی نہیں کھایا ہے۔ تو ہماری ٹیم نے جلد از جلد ان کے گھر تک راشن مہیا کر دیا ہے۔

As we step into the new year, we remain committed to growth, excellence, and meaningful progress. Wishing you a year fil...
01/01/2026

As we step into the new year, we remain committed to growth, excellence, and meaningful progress.

Wishing you a year filled with new opportunities and continued success. Happy New Year!

Quaid-e-Azam Day | 25 December 2025Honoring the vision and leadership of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah. His principle...
25/12/2025

Quaid-e-Azam Day | 25 December 2025
Honoring the vision and leadership of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah. His principles of Unity, Faith, and Discipline continue to inspire our journey.

Al-Madad Welfare Foundation, we remain committed to serving Pakistan with excellence.

Pakistan Zindabad 🇵🇰

𝐄𝐈𝐃-𝐔𝐋-𝗔𝗭𝗛𝗔-𝟐𝟎𝟐𝟓المدد ویلفئیر فاؤنڈیشن (شہبازگڑھی)  کی طرف سے " تمام اہل اسلام اور دوست احباب، ٹیم ممبرز کو عیدالاضحی مب...
08/06/2025

𝐄𝐈𝐃-𝐔𝐋-𝗔𝗭𝗛𝗔-𝟐𝟎𝟐𝟓
المدد ویلفئیر فاؤنڈیشن (شہبازگڑھی) کی طرف سے " تمام اہل اسلام اور دوست احباب، ٹیم ممبرز کو عیدالاضحی مبارکــٌ ہو 🖤
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں اور دُعاوں میں یاد رکھیں۔

ہر حادثہ کوئی نہ کوئی سیکھ دیتا ہے۔ ثنا یوسف کے بہیمانہ قتل سے دو باتیں سیکھیں اور اپنے بچوں کو سکھائیں پہلی یہ کہ   اپن...
04/06/2025

ہر حادثہ کوئی نہ کوئی سیکھ دیتا ہے۔ ثنا یوسف کے بہیمانہ قتل سے دو باتیں سیکھیں اور اپنے بچوں کو سکھائیں
پہلی یہ کہ
اپنی بہنوں بیٹیوں کو بتائیں کہ جب کوئی اپروچ کرے اور ایک بار انکار کے بعد بھی پیچھا نہ چھوڑے تو گھر کے بڑوں کو انوالو کریں ۔ بڑوں کی انوالومنٹ کے بغیر مسلہ سنگین نوعیت اختیار کرسکتا ہے ۔
دوسری بات
اپنے بیٹوں کو یہ سمجھائیں کہ اگر کوئی لڑکی آپ کے پروپوزل کو ریجیکٹ کردے تو اس ریجیکشن کو گریس فلی قبول کریں ۔ انکار کو لڑکی کا حق سمجھیں ۔ ہر لڑکی آپ کی پراپرٹی نہیں ہیں۔

رائٹر جلال یوسفزئی

26/03/2025

المدد ویلفئیر فاؤنڈیشن ( شہبازگڑھی) کے چیئرمین جلال یوسفزئی اور ان کی ٹیم نے ڈسٹرکٹ مردان سے باہر 13 کلومیٹر دور گاوں (شہبازگڑھی، بالاگڑھی اور بٹ سیری) میں سب سفیدپوش لوگوں کا راشن ان کے گھروں تک پہنچا دیا ہے۔ ہم نے کسی کے ساتھ تصویر نہیں کھینچی کیونکہ یہ سب ہم اللہ کی رضا کے لیے کر رہے ہیں اور ہم اور ہماری فاؤنڈیشن اپنے لوگوں کی عزت کا خیال سب سے پہلے رکھتے ہیں۔

ہم بھی افطار دسترخوان لگا سکتے تھے، لیکن ہم نے نہیں لگایا۔ بلکہ ہم نے ان پیسوں سے راشن خرید کر ان کے گھروں تک پہنچا دیا تاکہ ان کی عزتیں بھی محفوظ رہیں اور وہ گھر میں سکون کے ساتھ، بچوں کے ساتھ افطاری کر سکیں۔

یہ ویڈیوز اس لیے بنائی گئی ہیں کہ جن لوگوں نے ہمیں آن لائن ٹرانزیکشن کی تھیں تاکہ ان کو یہ پتہ ہو کہ ان کے پیسے حقدار تک پہنچ گئے ہیں۔

26/03/2025

المدد ویلفئیر فاؤنڈیشن (شہبازگڑھی) کے چیئرمین جلال یوسفزئی نے ایک سفید پوش اور بیوہ خاتون کے گھر تک راشن مہیا کر دیا، اور اس بیوہ کا تعلق ڈسٹرکٹ مردان، گاوں شہبازگڑھی سے ہے۔ اس گھر والے پورا رمضان المبارک میں ان کے پاس کھانے کیلئے کچھ بھی نہیں تھے، اور جیسے ہی المدد ویلفئیر فاؤنڈیشن کے ساتھ رابطہ ہوا، تو فوراً ہم نے ان کے گھر تک راشن مہیا کر دیا۔

میں سب ڈونرز کا بہت مشکور ہوں اور جن لوگوں نے اس بیوہ خاتون کے لیے امداد کی تھی، اللہ پاک قبول فرمائے، آمین

تمام اہل اسلام کو رمضان مبارک ہو۔!اللّٰہ پاک اس مقدس مہینے کے صدقے ہماری اور ہمارے والدین کی بخشش و مغفرت فرمائے آمین   ...
02/03/2025

تمام اہل اسلام کو رمضان مبارک ہو۔!

اللّٰہ پاک اس مقدس مہینے کے صدقے ہماری اور ہمارے والدین کی بخشش و مغفرت فرمائے آمین


𝗞𝗔𝗦𝗛𝗠𝗜𝗥 𝗗𝗔𝗬  𝟱 𝗙𝗘𝗕𝗥𝗨𝗔𝗥𝗬 𝟮025المدد ویلفئیر فاونڈیشن شہبازگڑھی کے چئیرمین جلال یوسفزئی اور انکی ٹیم یوم یکجہتی کشمیر کے دن...
05/02/2025

𝗞𝗔𝗦𝗛𝗠𝗜𝗥 𝗗𝗔𝗬 𝟱 𝗙𝗘𝗕𝗥𝗨𝗔𝗥𝗬 𝟮025
المدد ویلفئیر فاونڈیشن شہبازگڑھی کے چئیرمین جلال یوسفزئی اور انکی ٹیم یوم یکجہتی کشمیر کے دن ہم مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت ہمارے کشمیری بھائیوں کے لئے آسانیاں عطا فرمائے اور انہیں جلد آزادی نصیب فرمائے ۔
ابھی وطن کی تکمیل باقی ہے
کہ میری شہ رگ کشمیر باقی ہے

23/11/2024

پچھلے ہفتے ہم نے ایک بچی کی دینی علم کی اخری درجے کی کتابوں کے لئیے پوسٹ شئیر کیا تھا جس کا تعلق ڈسٹرکٹ مردان گاوں بٹ سیری سے تھا تو الحمداللہ ہم نے ہماری ٹیم نے اس بچی کو اخری درجے کی دینی کتابیں مہیا کردیا ہے میں سب ڈونر کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں ♥️

الحمداللہ ہمارا ایک بھائی جس کا تعلق شہبازگڑھی سے ہےاور مسافر ہے اس نے ان دو بچیوں کی دینی علوم کی کتابوں کا ذمہ اٹھا لی...
20/11/2024

الحمداللہ ہمارا ایک بھائی جس کا تعلق شہبازگڑھی سے ہےاور مسافر ہے اس نے ان دو بچیوں کی دینی علوم کی کتابوں کا ذمہ اٹھا لیا اور بہت جلد ہماری المدد ویلفئیر فاونڈیشن کے ٹیم ممبرز ان دو بچیوں کو یہ دینی علوم کی کتابیں انکے گھر تک پہنچا دیں گے اللہ پاک اس بھائی کی مال میں اور برکت عطا کرے امین ♥️

Address

Mardan Cantonment

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Madad Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share