08/04/2026
⬅️ہمارے اکیڈمی میں AC Technician کا تین ماہہ کورس تمام نوجوانوں کے لئے ایک بہترین موقع ہے۔ مڈل پاس طالب علم اپلائی کر سکتے ہیں۔
⬅️اس کورس میں آپ کو پراکٹیکل اور تھئیرٹیکل ٹریننگ دی جائے گی، جس سے آپ کو ایک اہل تکنیکی بننے میں مدد ملے گی۔
⬅️ رجسٹریشن فیس کے علاوہ کوئی فیس نہیں، تو دیر کس بات کی؟
⬅️ آج ہی اپلائی کریں اور اپنی Technical صلاحیتوں کو نکھاریں!