03/12/2025
یوسفزئی قومی اتحاد – قبائلی کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆
گرینڈ فائنل کا اعلان
تمام شائقینِ کرکٹ، خاص طور پر مانسہرہ، بٹگرام اور تورغر کے کرکٹ شائقین کی خدمت میں! قبائلی کرکٹ ٹورنامنٹ کا گرینڈ فائنل
5 دسمبر بروز جمعہ
منچورہ کرکٹ گراؤنڈ اوگی میں منعقد ہوگا۔
اوگی کے تمام اقوام سے بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
آئیں اور اپنے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کریں!
شکریہ — یوسفزئی قومی اتحاد
(حکمت شاہ بسی خیل (بانی تنظیم بسی خیل قومی اتحاد